Aleema Khan is not public office holder- Ch Nisar's response on opposition's demand of JIT

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
Aleema Khan Kia Govt. Se tehkay laiti thi?
Kia Govt job kerti thi Mian sahib ke daur mei?
Mian Mansha ko koun pakray ga? Jo Mian Shahbaz aur Mian Nawaz ka direct beneficiary hai... Bhoot kamaya hai tehkoon se aur MCB se.
 
vvaqar

Senator (1k+ posts)
اپوزیشن بھی کیا کرے جب عمران خان کے خلاف کرپشن پر کچھ ملتا نہی اور خود لوٹ مار ,چوری فراڈ , ڈاکے سے اٹے پڑے ہیں پھر جنجھلاہٹ ادھر ادھر ہاتھ پاؤں تو ماریں گے مگر ان بیچاروں کی قسمت میں صرف ذلالت ہی لکھی ہے
 
Fat Amigo

Senator (1k+ posts)
this Mr. Bean's politics is now history.... thanks to GHQ walay FA pass bandars..... though he still hopes to join PTI
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
سوری چوہدری۔۔۔۔تیری بات سے متفق۔۔۔مگر۔۔۔
گاڑی تیری چھوٹ چکی۔۔۔
منگنی تیری ٹوٹ چکی۔۔
اب لڑکے (عمران) پر ڈورے ڈالنے کا کوئ فائدہ نہیں۔۔۔
 
asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
The only person I like in PML(N) is Chaudhry Nisar, he is man of integrity. He is an honest man and not involved in any type of corruption.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
سوری چوہدری۔۔۔۔تیری بات سے متفق۔۔۔مگر۔۔۔
گاڑی تیری چھوٹ چکی۔۔۔
منگنی تیری ٹوٹ چکی۔۔
اب لڑکے (عمران) پر ڈورے ڈالنے کا کوئ فائدہ نہیں۔۔۔
وہ شہر میں ہو، تو کیا غم؟
بازار سے لے آیئنگے، ویاگرہ، اور۔۔۔

اسکے پاس ہمت کا فقدان ہے۔ اس نے علاج پرانے حکیموں سے خود کروانا نہیں چھوڑنا۔ دوسری شادی اب کیسے ہو اس عمر میں؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

جے آئ ٹی بنے نہ بنے - سب سے ضروری بات یہ ہے کہ پتا چلے علیمہ خان نے کون سے اکاؤنٹ سے پیسے دیے

کیا یہ نیازی سروسز کا وہ یورو اکاؤنٹ تو نہیں - جس پر عمران خان صاحب کو ڈیمنشیا کی بیماری ہوئی تھی اور موصوف اس اکونٹ کو بھول کے گے تھے

https://tribune.com.pk/story/153281...ents-sc-says-money-trail-672k-court-entirety/

چیف جسٹس اور نعیم بخاری کے بعد اس دنیا میں اکرم شیخ وہ تیسرا انسان ہے جس نے اس اکاؤنٹ کی نا مکمل سٹیٹمنٹ دیکھی ہے - اس دن اکرم شیخ نے کہا تھا کہ اس نے امریکہ اور دبئی میں ٹرانسکشنز بھی دیکھی ہیں - اسی لئے اس کے ساتھ یہ حال ہو رہا ہے

https://tribune.com.pk/story/1854644/1-akram-shiekh-says-bank-accounts-frozen/
 
راجہ جی جس طرف آپ کا اشارہ ہے، وہاں، مودبانہ طور پر میں آپ سے اتفاق نہیں کرتا۔ میرے خیال میں جے آئی ٹی بننے کا جواز بلکل موجود ہے۔ صرف سرکاری اداروں کا پیسہ عوام کا پیسہ نہیں ہوتا، صدقہ، خیرات، عطیہ اور زکٰوۃ کا پیسہ بھی عوام کا ہی پیسہ ہوتا ہے۔
میں تو کہتا ہوں جناب فیصلہ جلد ہی ہونا چاہیئے، تا کہ عمران خان کی حکومت کو آرام سے کام کرنے کا موقع ملے۔ یا پھر آرام سے گھر بیٹھیں
 
سرکار آپ اس فورم پر بہت تھوڑے سے ان لوگوں میں سے ہیں جو حقیقت کو دیکھنے کی جرات رکھتے ہیں - اینوے ہی تو میں جوتیاں کھانے کے باوجود متاثر نہیں نا آپ سے -- الله بھلا کرے جی آپ کا دونوں جہانوں میں
 
Back
Top