Ro Land mafia corruption ky icon lota ro
Haram ki income sy Zameer or Media kharida ja sakta h vote nahi
بچوں والے کھیل اور ملک کی عزت کا جنازہ
جو منہ میں آے کہ دینا
ایک لڑائی جیسے ماحول کو قائم رکھنا
بے موسمی سیاست کرنا
جھوٹ بول بول کر اور توں تکار کرکے لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرانا
اپنی برایوں پر پردہ ڈالنا اور دوسروں کی اچھایؤن کو برایوں میں بدل کر پیش کرنا
یہ سیاست نہں ، یہ ملک دوستی نہں
غنڈہ گردی اور بد معاشی ہے
یہ بھی دہشت گردی کی ایک شکل ہے
یہ پاکستان کا ایجنڈہ نہں کسی دشمن ملک کا ایجنڈہ ہے
جس طرح الطاف حسین اور زرداری نے ملک دشمنی کے دو علیحدہ علیحدہ لیکن باہمی ملی بگھت سے محاز کھول رکھے ہیں
عین اسی طرح عمران خان اور طالبان نے دہشت گردی اور ملک کو رسوا کرنے کے دو علیحدہ علیحدہ محاز کھول رکھے ہیں
کوی محب وطن پاکستانی اس طرح نہں کر سکتا نا اس غنڈہ گردی اور دہشت گردی کو برداشت کر سکتا ہے
ملک میں کچھ مثبت تبدیلیاں آتی نظر آ رہی ہیں
ملک دشمنوں اور سیاست کی ان کالی بھیڑوں کو نظر آ رہا ہے کہ بالاخر ان کا پتہ نا کٹ جاے
قوم کو ان غنڈوں اور دہشت گردوں کو اچھی طرح پہچان لینا چاہے
خدا ہم سب کا حامی و ناصر ہو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|