آپ کو پتا ہی نہیں آپ کیسے جرم کے مرتکب ہو رہے ہیں توہین عدالت کے .شر پھیلانے کے .انسانی جانوں کی اہمیت کب سے اتنی ہونے لگی وہ بھی ان کی جو زندہ نہ رہیں؟زندہ رہنے والے اس طرح سے اہم ہیں کے وہ حکمرانوں کے مرغی انڈے اور دودھ کی پروڈکٹ کے خریدار تو ہیں نہ.
سب سے اہم جان کی بات کیجیے نواز شریف کی جان کی شہباز شریف کی جان کی ان کے بچوں اور منسٹروں کی جان کی ان کے کتوں اور جانوروں کی جان کی.