Alarabiya TV - Leaked document about Assad's regime.

Islam4globe

MPA (400+ posts)
640x392_54856_226630.jpg


bandi ready for action.

According to Azzam’s email, the first order was placed in September. The email states that the purchases comprise of 130 pieces of furniture. A Daily Mail report estimated their worth at around $440,000.

The email reveals that those purchases include five chandeliers for $15,000 and 11 Ottoman seats for $33,000.

In another email, Asmaa al-Assad had ordered a round table for the dinning room for $16,000 and a Memluk style rug for $17,000 as well as a clothes hanger for $5,000.
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

مسلم ممالک ، کی بد قسمتی ، جو بھی حکمران ، مغرب کے لیے ، نا پسندیدہ ، ہو جاتا ہے ، اسکے متعلق ، سب کچھ "لیک" ہونا شروع ہوجاتا ہے ، جب تک ، یہ کتے ، امریکیوں کے اشاروں پر بھونکتے رہتے ہیں ، اس وقت تک ، سب کچھ ، "سب اچھا" ہی رہتا ہے ، مگر ، جیسے ہی ، مغربی ممالک ، نئی بھرتی شروع کرتے ہیں تو ، ایسی رپورٹس ، منظر عام پر آنا شروع ہوجاتی ہیں ،

ایسا ہی ایک کردار ، صدام حسین بھی تھا ، جب امریکیوں نے اسے اچھا کہا تو ، سب نے اچھا سمجھا ، جب امریکہ نے اسے ، برا کہا ، تو سب ہی اسکے مخالف ہوگے ، یہ الگ بات کہ ، "ساری زندگی امریکی نمک کھانے والے ، آخر میں ، گولی بھی امریکہ سے ہی کھاتے ہیں" ، یا پھر امریکہ ، اپنے سابقہ کتے مارنے کے لیے ، نۓ "آوارہ" کتوں کی مدد حاصل کر لیتا ہے