what a stupidity, interogate the ARY to find out the sources from where did they get this tape. This is another propoganda to produce message in urdu to assure the american that there are pakistani taliban.
طالبان نے ۳۵۰۰۰ پاکستانی بندہ پھڑکا دیا ہے، ڈھٹائی اور بے حسی کی حد دیکھو لوگ اپنی ہی حکومت کو گالیاں دیئے جا رہے ہیں ، لیکن مجال ہے اگر طالبان کے خلاف ایک لفظ بھی سن لیں۔ اور یار لوگ اسکو بھی پروپیگنڈا کہ کر پتلی گلی سے ہو لئے ہیں۔ بابا ایسے کام نہیں چلے گا۔ اپنے پچھواڑے میں بیری کا درخت اگائیں گے تو کانٹے تو چبھیں گے۔