مجھے نہیں لگتا اس دفعہ نواز شریف بچ پاے گا. نا صرف پاکستانی میڈیا کا پریشر ہے بلکہ انٹرنیشنل میڈیا کا بھی بہت زیادہ پریشر ہے اس وقت.
بہت سے نون لیگ کے دوست بھی بے زبان ہوے وے ہیں
لوگ معاملے کی گہرائی تک نہیں جاتے
آف شور کمپنیوں کا مقصد کاروبار یا منافع کمانا نہیں کیونکہ وہ منافع اس کے مقابل پر بہت معمولی ہوگا جو یہ لوگ ٹیکس چوری اور مختلف سودوں میں کمیشن لے کر کماتے ہیںاس کے بعد مسئلہ اس بلیک منی کو خرچ کرنے اور انوسٹ کرنے کا ہوتا ہے جسکو پانامہ جیسے ممالک نے حل کردیا ہے کہ آپ ہمارے تھرو اپنی ساری بلیک منی کو انویسٹ کریں
آف شور کمپنیاں اسی بلیک منی کو اپنے پوتر پیٹ میں چھپا لیتی ہیں اور پھر انہی کمپنیوں کے تھرو منافع بخش پراپرٹی خریدی جاتی ہے جیسے لندن میں الفورڈ پلازہ اور سرے محل یا دوبئی میں اسحٰق ڈار کے فائیو سٹار ہوٹلزوغیرہ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|