Al-Aqsa Mosque Address: The Caliphate Will Eliminate the West in Its Entirety

Ibrahim92

MPA (400+ posts)
Al-Aqsa Mosque Address "Sheik Ahmad Al-Dweik" : The Caliphate Will Eliminate the West in Its Entirety Whether Iran,US and regional powers like it or not.


 
Last edited by a moderator:
Hahaaaaaaaaaa............. A PIG Daeshi with another propaganda Bullshit!

No one is listening to him , he is making this propaganda video in a corner of a Mosque!

Aqsa mosque is under the control of Jordanian Auqaf and security is under Israeli control!

Whenever the Imam of Al Aqsa will make such a speech ... the Jordanian king will remove him and Israel will laugh at such a video and will show to the entire world that all the Mosques are terrorist breeding grounds!
 

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
is forum pr 2 chuhay aasy hy jo sirf Internet pr Jihad krty hy,

Ibrahim92 & FreedomLover [hilar]:lol:
 

Diriyah

Banned
CLDN2g5UkAAKNrm.jpg:large


Who more dangerous ISIS or mexican drugs Cartel ?
 

Piyasa

Minister (2k+ posts)
لالا، يار يہ مسلمانوں کو بھڑکانے اورخواب دکھانے بند کرے تمھاری ديش۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خون ضائع کرواديا مسلمانوں کا جہاد کے نام پہ۔۔
 

OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
سعودی فرمانروا کا ترک صدر کو فون،داعش کیخلاف کارروائی کی حمایت کااعلان

[FONT=urdu_font]ریاض(اردو ویوز۔۔۔27جولا;ئی2015) عراق اور شام میں سرگرم جنگجو گروپ داعشکے خلاف ترکی کی تازہ کارروائی پر امریکہ اور یورپی یونین کے بعد سعودی عرب نے بھی کھل کر ترکی کا ساتھ دینے کا اعلان کردیاہے، یہ اعلان خود سعودی فرمانرواشاہ عبداللہ نے کیا اور ترک صدر طیب اردوان سے ٹیلی فونک گفتگومیں کہاکہ شدت پسندوں کیخلاف ترکی کی فوجی کارروائی حق بجانب ہے اور ریاض اس آپریشن میں انقرہ کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ العربیہ کے مطابق شاہ سلمان نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلی فونک گفتگومیں خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اورداعش کے خلاف جاری آپریشن میں حمایت کا یقین دلایا۔ ترک صدر نے شاہ سلمان کو داعش کیخلاف فوجی کارروائیوں سے متعلق اعتماد میں لیا۔ ترک صدر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کوپوری قوت سے لڑنے کے عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔سعودی فرمانروا نے حالیہ دنوں میں ترکی میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت کی اور کہا کہ ترک حکومت کو دہشت گردوں کی سرکوبی اور ملک وقوم کے دفاع کا حق حاصل ہے،دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں سعودی عرب ترکی کے ساتھ کھڑا ہے۔
[/FONT]