AKK saach or AKK Karoor Galiyan

aimless

Minister (2k+ posts)
34q6ah3.jpg
 
Last edited by a moderator:

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا :لیکن اتنی گالیاں کھانے کے بعد ان کا پیٹ بھر جانا چاہیے . تو پھر یہ حرام کیوں کھاتے ہیں؟

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
jis k pas jo hota hy wo wohe day sakta hy. tum logon k pass galyan hain tum say es k elawa kis bat ke tuwaqu ke ja sakti hy. tum apna kam karty raho. ham tumharay leay dua karty rahain gay Allah tumhain hadayat naseeb farmaay.
 
thanks bro for the DUA ... may ALLAH give HADAYAT to all of us...
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
jis k pas jo hota hy wo wohe day sakta hy. tum logon k pass galyan hain tum say es k elawa kis bat ke tuwaqu ke ja sakti hy. tum apna kam karty raho. ham tumharay leay dua karty rahain gay Allah tumhain hadayat naseeb farmaay.

سچ کہا کہ جس کے پاس جو ہوتا ہے وہی دے سکتا ہے۔ موجودہ حکمرانوں اور اپوزیشن والوں نے ہماری عوام کے پاس گالیوں کے علاوہ کچھ چھوڑا ہی نہیں۔ بجلی، پیٹرول، گیس اور باقی تمام ضروریات زندگی کی اشیاء تو ناپید کردی ہیں ان سیاستدانوں نے۔ پھر بھی چند صحافی اپنے آقاؤں کے گن گارہے ہیں۔ ایسی صورت میں اگر ان زرخرید غلاموں کو گالیاں نا پڑیں تو ہم کیا انکو پھولوں کے ہار پہنائیں؟ ذاتی فائدے حاصل کرنے والے چند گنے چنے بندوں کے علاوہ اپنے شہروں گلیوں محلوں اور دیہاتوں میں جا کے کسی سے بات کرو سب گالیاں ہی دیتے ہیں ان لوگوں۔

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

:13:اچھا جی ، ؟؟؟ کیا 10 افراد ایک کروڑ گالیاں دے سکتے ہیں ؟؟؟

یہ بھی کوئی ، سچ ہے کہ ، عمران خان کے ساتھ ١٠ بندے بھی نہیں ، معاوضہ کی بک بک کو سچ کہنا ،ہٹ دھرمی ہے