اسی بات سے باجوے کا کردار مشکوک اور شرمناک اور سازشی نظر آتا ہے کہ وہ جیسے چوروں فراڈیوں ڈاکوؤں منی لانڈروں سزایافتہ لوگوں محسن داوڑوں علی وزیروں کو لایا پھر جیسے فوج کو وار کرائم کے لئے استعمال کیا اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ جان بوجھ کر پاکستان کی فوج کو تباہ کرنے اس کے خلاف پبلک میں نفرت پیدا کرنے کے مشن پر آیا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|