چلو اس کا بھی نام دال دو اور کون کون نواز شریف اپنے خلاف سمجھتا ہے ان سب کا بھی نام دال دو تحقیقات میں ...پر پہلے میاں محمد نواز شریف اعلی جی کا احتساب ہوگا کیونکہ وہ ملک کا وزیر اعظم ہے اسے ہر حال میں یہ بتانا پرے گا کہ یا پیسہ کہاں سے آیا جس سے اسنے کھربوں روپے میں چار میفائر میں اپارٹمنٹ خریدے
حکومت میں ہونے کے باوجود یہ جن کو مجرم سمجھتے ہیں عمران، اعتزاز سمیت تمام کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کرتے؟ یہ ولدالمعاشی زنا بکواس کرنے آ جاتے ہیں. ان کی رگ رگ میں رزق حرام دوڑ رہا ہے. ان کے دلوں پر مہر لگی ہوئی ہے