Aisay Nahi Chalay Ga With Aamir Liaquat 7th March 2017 - New Turn In Panama Case

saqiwa

MPA (400+ posts)
​دوستو یہ نہ دیکھیں کہ کون کیا کہہ رہا ہے۔۔ بلکہ دوستو یہ سنو کہ کہنے والا کیا کہہ رہا ہے؟ میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہم جو قائد اعظم محمد علی جناح پر مختلف الزامات لگا دیتے ہیں اور الزام لگانے والوں کی ہم ہاں میں ہاں ملا دیتے ہیں۔۔۔ دوسرا یہ کہ ہم اسی طرح اپنی ہی فوج کو کھلی اور ننگی گالیاں دینے میں بھی عار محسوس نہیں کہتے۔۔ اگر ہم یہ مان بھی لیں فوج نے غلط کام کئیے تو دوستو پاکستان میں اب تک آٹھ دس جنرل ایسے گزرے جنہوں نے حکومت کی۔ حکومت حاصل کی۔لیکن سوال یہ ہے کہ باقی چھ لاکھ فوج کو ہم گالیاں کیوں دیتے ہیں؟ الله سبحان وتعالی مجھے آپ اور ہم سب کو اس ملک اس کے نظرئیے اور اس کی حفاظت کرنے اور دشمن کو نامراد کرنے کی ہمت و طاقت دے۔ آمین
 

Back
Top