واہ میرے دوست.. سرل المیڈا .. خبر لگائے تو ڈان لیکس. تم لوگ اندر کی بات بتاو تو.. یہ ملکی سلامتی کی خیرخواہی.. کیا آرمی چیف اور وزییراعظم کے مابین ہونے والی گفتگو تک رسائی اور پھر سرعام اسکو ٹی وی پر بیان کرنا.. پھر کلبھوشن اور یہ سب ایک برابر... اور جو لوگ ان کے آلہ کار ہیں جن کے ذریعے یہ اندر کی بات معلوم کرتے ہیں ان سب پر جاسوسی کا مقدمہ اور سزائے موت..
اگر ان میٹرک فیل ص*افیوں کو جی ایچ کیو اور وزیراعظم ہاوس کے اندر ہونے والی انتہائی اعلی سط* میٹنگ کا ا*وال معلوم ہو جاتا ہے تو پھر.. آئی ایس آئی اور دیگر اداروں کو ختم کرکے.. بلیک واٹر کو ٹھیکہ دے دیا جانا چاہئے