Aik Shakhs Ko Panama Case Se Peechay Hatnay K Liye 10 Arab Ki Offer Ki Gai- Sabir Shakir Reveals wit

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

مودی بھائی کو "بجلی باجی" فراہم کرنے والے مسخرو 6 ماہ، 9 ماہ، 12 ماہ 16 ماہ، 2 سال، اڑھائی سال، 3 سال، ساڑھے تین سال اور 4 سال میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے جھوٹے دعووں کا کیا ہوا؟؟ نندی پور پاور پراجیکٹ میں سے کمیشن کھا کر ریکارڈ جلا دیا اب حال یہ ہے کہ 6 ھزار میگاواٹ کا شارٹ فال ہے جو دس سال میں بھی کور نہیں ہو گا۔
پچھلے الکشن میں کہتے تھے عمران کو ووٹ دیا تو زردآری آ جاۓ گا اب کیا کہو گے؟؟
کیونکہ قوم جان گئی ہے کہ تمھارا اور زرداری کا دادا ہی نہیں نانی بھی ایک ہے۔۔
 

Back
Top