Hot.News
Banned
Ahsan Iqbal Tweets-Imran Khan Should Appologize Nation On Allegations Of Rigging After JC Report
- Featured Thumbs
- http://s14.postimg.org/rsxhwgdrx/image.png
Last edited:
ابھی زبیر عمر کہہ رہا تھا کہ ہم اس موضوع کو لے کر گرما گرم بیان نہیں دینگے
اور دوسرے ہی لمحے رپورٹ پبلش کرنے سے پہلے ہی معافی کا مطالبہ داغ دیا
عجیب
http://www.siasat.pk/forum/showthre...r-Umar-Response-On-Judicial-Commission-Report

اس کو کہتے ہیں سیدھا ہاتھ دیکھا کر الٹا ہاتھ مارنا ......... انکل مزہ آیا ؟؟
:lol:
Sab kuch sahi lekin Inran Khan ne koi suboot nahi diyye Jo sabit karein ke dhandli hoi
جو ثبوت جوڈیشل کمیشن نے خود حاصل کئے اس کے بعد بھی اگر وہ اسے شفاف الیکسن کہیں گے تو ان کی عقل اور نیت پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے .
Saboot lana adalat ki zimmadari nahi Balkay ilzam laganay walay ki zimmadari hai
I agree with u that what it seem trying to creat smoke .ایسا لگتا ہے کہ مسلم لیگ ن جانتی ہے کہ رپورٹ مبہم ہے اور اس سے کوئی بھی نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے
اس لئے اس سے پہلے کہ میڈیا اپنا تجزیہ دے یا عوام اس پر کوئی راۓ قائم کریں
ن لیگ میڈیا کے ذریعہ اپنے موقف کو "فرسٹ امپرشن از دی لاسٹ امپریشن" کی حقیقت کے تحت عوام اور میڈیا کے ذہنوں میں راسخ کرنا چاہتی ہے
#لومڑی_کی_چال
جو انویسٹیگیتٹوایجینسیوں کو اختیار تھا اس کمیشن کے تحت انہوں نے کیا کیا؟
جو کچھ ہم نے ا لیکشن کے دوران آنکھوں سے دیکھا اس کو اگر دھاندلی نہیں کہتے تو دھاندلی اور کیا ہوتی ہے یہ تو ضرور بتانا چاہئے کمیشن کو.
ایسا لگتا ہے کہ مسلم لیگ ن جانتی ہے کہ رپورٹ مبہم ہے اور اس سے کوئی بھی نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے
اس لئے اس سے پہلے کہ میڈیا اپنا تجزیہ دے یا عوام اس پر کوئی راۓ قائم کریں
ن لیگ میڈیا کے ذریعہ اپنے موقف کو "فرسٹ امپرشن از دی لاسٹ امپریشن" کی حقیقت کے تحت عوام اور میڈیا کے ذہنوں میں راسخ کرنا چاہتی ہے
#لومڑی_کی_چال
Acha hai report release na ho warna bari badnami hogi . Waisay agar shauq hai tu imran khan Zor daal Kar dekh lein. Siasat pk website ka survey bhee yahi confirm karta hai ke JC munazzam dhandli nahi kahay ga
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|