Ahsan Iqbal submits unconditional apology to court in contempt case

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے توہین عدالت کیس میں عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔

186603_4111476_updates.jpg


سپریم کورٹ نے گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ سنایا جس میں انہیں عدالت برخاست ہونے تک قید کی سزا سنائی گئی۔

لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں احسن اقبال عدالت میں پیش ہوئے۔

احسن اقبال کی جانب سے عدالت میں تفصیلی جواب جمع کرایا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ کل سپریم کورٹ نے ایک شخص کو نا اہل کیا، وہ سپریم کورٹ کے باہر کہہ رہا تھا کہ میں نے کبھی معافی نہیں مانگی لیکن میں عدلیہ کی عزت کرتا ہوں۔

جسٹس مظاہر اکبر نے احسن اقبال سے مکالمہ کیا کہ آپ کے تحریری جواب میں معافی کے لیے وہ الفاظ نہیں جو قانونی طور پر ہونے چاہئیں۔

اس پر احسن اقبال نے کہا کہ میں موت کے منہ سے آیا ہوں، میرے لیے عہدے حیثیت نہیں رکھتے، عدالت سے غیر مشروط معافی مانگتا ہوں۔

https://urdu.geo.tv/latest/186603-
 
Last edited by a moderator:

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Unconditional apology? Hahahahahha:ROFLMAO:

Goli lagi kandhay pe.... Poori terha phat koi aur jagah gayee....wah rey wah daniyal aziz teri halat goli se zyada khatarnak nikli ahsan iqbal ke liye....
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ .... زادہ موت کے مونہ سے آیا تھا تو اس ....می غلیظ نیچ چور فراڈ ئے ضیاء کے گٹر کے بدبودار اور ...می نسل چمونے نے ہم پر کوئی احسا ن کیا ہے ؟
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh hey inn huramkhoroon ki auqat, bahir yeh bharvay budmash hotay hein, jesay he Adalat kay samnaa hota hey GALLAY MEIN AA JAATI hey...Abhi tou uss Lohay kay cholay ki bhi bari aani hey...
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
یہ .... زادہ موت کے مونہ سے آیا تھا تو اس ....می غلیظ نیچ چور فراڈ ئے ضیاء کے گٹر کے بدبودار اور ...می نسل چمونے نے ہم پر کوئی احسا ن کیا ہے ؟


یہ کتی کا پتر موت کی گ میں ہی رہتا تو بہتر تھا



،
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
سنا ہے اس ....می نے طلال کے ساتھ مل کر کچھ جج خرید لیے ہیں اس کو اور طلال کو دانیال اور باقی لوگوں کی طرح نا اہل نہیں کیا جائیگا
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Let's hope courts don't fall for this fake apology. Why didn't he apoligize before instead of after the Daniyal Aziz disqualification?
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Lohay Ka Chola. Patwariyon ka purana wateera, ya to gardan mein sarya aur jab phas jate hai to fir terla !
 

drmanzoormian

MPA (400+ posts)
Law and order means dispensation of equal justice to all under all the circumstances.
Breaking law means punishment and not "MUAFIES"
i.e; why no body is afraid of breaking the law.