سنا ہے وہ فیملی بھی حاظر ڈیوٹی آر می آفیسر ز کی فیملیز تھیں اس لیے وہ انشا اللہ خود نبڑ لیں گےاب شاہ کے وفادار شاہ سے بھی ذیادہ
ٹائپ لوگ حرکت میں آئنگے اور اس فیملی کو حراساں کرینگے۔
سرکاری وسائل استعمال ہونگے اور عین مُمکن ہے کوئی نامعلوم پولیس رپورٹ بھی کٹا دی جائے۔
ویسے یہ ہلکی پھُلکی موسیقی سے ان بیشرموں کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا، جب تک اس پی ڈی ایم اور فوجی مافیا کو اپنی جان و مال کے لالے نہیں پڑینگے، یہ لوگ بے شرمی سے حکومت سے چِپکے رہینگے۔
الیکشن میں بھی دھاندلی کر کے جیتینگے اور ہمارے ہی ٹیکس پر حرامخور میڈیا کو رشوت کھلائنگے اور “سب اچھا ہے” کے راگ گائینگے
???Peche tv pe khan bhi keh rha teri pain nu
سر جی ابو جہل ابو لہئب بھی مر چکے ہیں ُاور اور قرآن ابو لہب کے بارے میں کیا کہتا ہےrespect the dead ones
Kmal hai waisay...gunah kertey huway sharam naheen aati...koyee batyae toe sharam aati hai!....aap ki tarbiyat oer parhayee likhayee kahan huwi hai...waisay en bachoon pe blasphemy ka parcha kab kerwa rahey haen?...
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|