Ahmed Shahzad visits jinnah hospital lahore

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کیلئے تم بہت کچھ کرنا چاہتے ہو تو پلیز سب سے پہلے پاکستان کے ٹیکسز سے وصول کرنے والی تنخواہ حلال کیجئے ، اگر آپ اپنی اصل ڈیوٹی ادا کرنے میں ناکام ہیں تو مزید کی کیا امید رکھیں
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
پبلک کو چاہیے تھا اس کالی بھیڑ احمد شہزاد کو اسی جگہ مرغا بنا کر جوتے مارتے ، اس پرچی کےاناڑی کھلاڑی نے پورے پاکستان کا نام ڈبو دیا