پی ٹی آئی کے حضرات کی خوش فہمیاں۔ سیانے کہتے ہیں کہ بے وقوف کی دوستی سے عقلمند کی دشمنی بھلی۔ عمران اپنی تمام تر محب وطنی اور ایمانداری کے باوجود ایک سادہ آدمی ہے جو دھوکے اور مفاد پرستی کے اس سسٹم میں مِس فِٹ ہے۔ یہ سب لوگ عمران کی پارٹی میں اپنے مفادات کے لیے آئے ہیں۔ پاکستان کے حالات بدلنے کی بات ایسے کرتے ہیں جیسے عمران کے ہاتھ میں جادو کی چھڑی ہے۔