انکی شکلیں دیکھیں، انکی عمریں دیکھیں انکا ماضی /حال دیکھیں اور انکے جھوٹ دیکھیں۔۔۔۔یہ کرینگے ،وہ کرینگے ان میں سے کسی کو بھی اگر ایک دن کے لئے وزیر اعلیٰ بنادیا گیا تو یہ سارا دن جس نے بنایا ہے اسکے سامنے سجدے میں پڑے رہیں گے،اسے یقین دلاتے رہینگے کہ یہ اور انکے بیوی بچے تا حیات اسکے غلام رہینگے ۔۔ایمانداری سے 98 پرسنٹ اسے پہنچائینگے،،،،،،،بس انہیں مستقل کردے
بس یہ کرینگے۔۔۔۔۔اور کیا کرنا ہے انہوں نے