Re: Agr Mian Sharif zinda hoty to Nawaz Sharif ko kya naseehat krtay _ Amir Liaquat's amazing comments
عامر لیاقت کی معلومات بے حد ناقص ہیں۔۔ پیسوں کا سبق میاں شریف ہی کا پڑھایا تو ہے۔
جب نواز شریف کے خلاف چیف جسٹس سجاد علی شاہ کی عدالت میں توہین عدالت کا مقدمہ تھا تو میاں شریف ہی کے مشورے پر ہی رفیق تارڑ نوٹوں کے بھرے بریف کیس لے کر سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری گیا تھا۔ اسی چمک کا نتیجہ تھا کہ سپریم کورٹ نے اپنے ہی چیف جسٹس کے خلاف بغاوت کر دی تھی ۔
نواز شریف کے پہلے دونوں ادوار میں میاں شریف ہی کی تو چلتی تھی۔چھانگا مانگا۔۔۔۔ ہارس ٹریڈنگ۔۔۔۔۔ جیسی اصلاحات انہی کے دم کرم سے ہے
اسی زمانے کا ایاک لطیفہ ہے۔۔
نواز شریف امریکہ کے دورے پر تھے۔۔دورے کے دوران انہوں نے صدر بل کلنٹن سے پوچھا؛ تہاڈے ابا جی کتھے نے۔۔۔۔۔۔
کلنٹن نے جواب دیا؛ فوت ہوگئے نے۔۔۔
نواز شریف نے حیرت سے پوچھا؛ پھر آپ اتنا بڑا ملک کیسے چلاتے ہیں۔۔۔