Geek
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
بالکل صحیح کہا کاشف عباسی نے ،مگر یہ قوم ناشکروں کی قوم ہے، اس کو چاہئے لوٹنے والے زرداری اور مشرف جیسے۔ کیا زرداری کے جانے پر میڈیا نے اتنا شور مچایا کہ اس نے اتنی لوٹ مار کی، مگر افتخار چوہدری پر اس تو اس طرح تنقید کررہے ہیں جیسے سب کچھ افتخار چوہدری لوٹ کر کھا گیا ہو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|