Agenda 360 - 21st September 2013 - مولانا کی ہار

xshadow

Minister (2k+ posts)
Usually, I don't consider these xbox 360 guys any reasonable persons because they don't believe in the genesis of Pakistan.

مگر آج کے پروگرام میں جسطرح اچکزئی سے پوچھا گیا کہ کس بنیاد پر آپ عمران خان پر اتنا بڑا الزام لگاتے ہیں اس پر میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ کم از کم یہی واضح رویا اختیار کرنا چاہیے ہر اینکر کو تاکہ یہ جو ہر دوسرا آدمی کسی پہ بھی الزام لگادیتا ہے اسے یہ معلوم ہوکہ ثبوت بھی پیش کرنا پڑ ے گا۔