alternate link
- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/4XLFjTO.jpg
Last edited:
ager article 62,63 sirf isliye khatam kerna hy k parliment k 96% log jo chor hen Disqualify hojaengy aur parliment khaali hojaegi to bhai un bechaary ghareeb logon ka kia qasoor hy jo Bakri chori, Cycle chori, Batwa chori aur Bank chori k ilzaam men jailoon men 6,6 7,7 saaloon ki saza bhugat rahy hen? unko bhi rehaa kerdo
اگر بات صادق اور امین کی ہے تو پھر پارلیمنٹ کیا پورے پاکستان میں کونسا شخص ہے جو جھوٹ نہ بولتا ہو،؟
تو پھر تو پارلیمنٹ کا کوئ بندہ رکن نہیں بن سکتا
اصل بات ہے کہ اس قانون کو ختم کرنے کے بجائے اس کو واضح طور پر بیان جا ئے کہ کوئی شخص جان بوجھ کر یا انجانے میں کوئی اثاثے یا معلومات چھپاتا ہے تو اس کی کیا سزا ہو گی اور ان کو نا اہل، جرمانے یا جیل کی سزا دی جائے بجائے اس کے کہ کہا جائے یہ صادق اور امین نہیں رہا
اور یہ صادق اور امین والی شرط پارلیمنٹ کے لیے کیوں ہے؟
کیا آین کو معطل کرنے اور پی سی او کے تحت حلف اٹھانے والوں نے اپنے حلف کی خلاف ورزی نہیں کی وہ سارے صادق اور امین ہیں؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|