Agar reporting kurnay dain gay tu kurroon ga na. Talat hussain answered the public question

bedaar

Politcal Worker (100+ posts)
Talat hussain claimed today that lohari gate has a gathering of 50k pmln people. Does he even kniw that qaddafi stadium has a total capacity of 25k people? 50k peope in lohari meant data darbar to delhi gate with not a space to drop a pin hahaha
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی...ائیرپورٹ کیوں نہیں پنہچے؟؟
ن لیگ کا سوشل میڈیا اپنے ڈرونز سے بنی ویڈیو ہی شیر کردیتا
کس نے روکا تھا؟؟


اب سارے گنگلو چھنگلو ملا لو
عزت مٹی میں ملنی تھی مل گئی


میں نے پہلے بھی کہا تھا
جو قوم کہتی ہو کہ کھاتاہے تو لگاتا بھی تو ہے
وہ قوم کتنے مطلبی ہوگی
وہ میاں صاحب کے لئے نکلے گی ہو نہیں سکتا
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
بریانی اور قیمہ والے نان اگر ائیرپورٹ پر پہلے سے پونچھا دے جاتے تو ڈرامہ عالہ بھی ائیرپورٹ پونچھ جاتے لیکن شام ہوتے ہی انارکلی کی روناکیں بحال ہو جاتی ہیں اور چھوٹے بھائی اپنی دل پھینک عادت سے بھی مجبور ہیں کسی حسینہ نے پوری ریلی اپنی اداؤں سے روک لی .
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
صرف ایک بریانی والی تازہ دیگ ایئر پورٹ پر رکھ کر اسکا ڈھکن کھول دینا تھا۔ پٹواری مکھیوں کی طرح بھن بھن کرتے اس پر ٹوٹ پڑتے۔ لوگ ہی لوگ
بریانی اور قیمہ والے نان اگر ائیرپورٹ پر پہلے سے پونچھا دے جاتے تو ڈرامہ عالہ بھی ائیرپورٹ پونچھ جاتے لیکن شام ہوتے ہی انارکلی کی روناکیں بحال ہو جاتی ہیں اور چھوٹے بھائی اپنی دل پھینک عادت سے بھی مجبور ہیں کسی حسینہ نے پوری ریلی اپنی اداؤں سے روک لی .
 

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
The worst kind of state opression , noon league will sweep the elections. Noon league support has multiplied today
Nothing different to what PMLN did with PTI in 2016. By the same logic, PTI support would also have multiplied. Personally I don't think noon or PTI support went up or down drastically today.
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
تو اس میں کیا خاص بات ہے ؟
اس سے زیادہ لوگ تو الفلاح سینما سے فلم دیکھ کر نکل رہے ہوتے ہیں
باقی طلعت حسین نے اخیر ہی بونگی ماری ہے
''صبح پچاس ہزار لوگ تھے''
شام کو پینتالیس ہزار کو بلی اٹھا کر لے گئی، یا شائد جی پی او کے سامنے پڑنے والے شگاف میں گر گئے ہوں
 

Back
Top