قریشی صاحب۔۔۔آپکو سپورٹ کرنے کی اجازت نہیں تھی ،پی پی پی کو
عمران خان تمام گارنٹیوں کے باوجود ابھی اس مقام پر نہیں پہونچے ہیں جہاں گورے مفادات کی نگہبانی کا کل بوجھ انکے کاندے
پر رکھ دیا جائے، انکے ضمیر کی آزمائش کیلئے خیبر انہیں دیا جانا تھا، جو دیدیا گیا
فی الحال ٹھیک ہی جارہے ہیں،لیکن پچاس سال سے پاپوش گیری کرنے والے مستند وفاداروں کی موجودگی میں آف شور کمپنیاں کھولنے کا موقعہ
انہیں دینا،ممکن نہیں،،اس معاملہ میں آپکو صبر کرنا چاہئے، اور جو تنخواہ ہے اسی پر کام جاری رکھنا چاہئے
آپ تو خود بھی سمجھدار ہیں جانتے ہیں سارے معاملہ کو