tarzanfaridi
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/qA8Dnqr.jpg
پہلے یہ کہتا ہے میں میاں کا ذاتی ڈرائیور رہا ہوں ائر ایک سو کچھ رو پے تنخوا بھی لیتا رہا اور آخری جملہ اس نے کہا کہ میں میاں کی خاطر اپنی جن قربان کردوں گا حالانکہ میاں مجھے جانتا بھی نہیں یہ میاں کا ذاتی ملازم تھا اور میا ں اسے جانتا بھی نہیں یعنی یہ سلیمانی ٹوپی پہن کر نوکری کرتا تھا آخری جملے پر غور کریں ،،،حالاں میاں صا حب میرا واقف ای نئی یعنی میاں مجھے جانتا ہی نہیں :love::ROFLMAO:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|