Re: "Agar Meray Khilaf Kuch Karna Ha too Dekh Lain, Awaam Meray Sath Hai" - Nawaz Sharif's Signal to Supreme Court
ha ha...... Election Fixer[hilar][hilar]
زراصل حضرات اس کی اپنی بھی ہوایئں اڑی ہوئی ہے کیونکہ اگر میاں صاحب کا بستر گول ہوجاتا ہے تو اس کا اپنا بھی ہکہ پانی بند ہوجائے گا
بیغیرت آدمی صرف اعلانات کر کہ عوام کو پھدو بنا رہا ہے ، تکمیل ہونا تو دور کی بات ہے کوئی منصوبہ شروع تک نہیں ہوا۔ لودھراں میں ضمنی انتخابات سے پہلے 341 ارب کے پیکج کا اعلان ہوا تھا لیکن جب وہ سیٹ جہانگیر خان ترین جیت گیا تو اسکے بعد سے عوام کو اس پیکج کا انتظار ہے۔ انشااللہ اس مردود حاکم کا انجام بہت قریب ہے۔ پاکستانی عدالتیں تو شاید اسکو چھوڑ دیں لیکن خدا کی عدالت سے نہیں بچ سکے گا۔ ظلم ہمیشہ قائم نہیں رہتا جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔نواز شریف شاید فرعون، شداد، نمرود اور قارون کا انجام بھول چکا ہے اور شاید اسکو یہ بھی نہیں یاد کے لیبیا کے صدر معمر قذافی کا لیبیا کی با شعور عوام نے کیا حال کیا تھا۔ انشااللہ اس مردود کو عوام کی بد دعا لے ڈوبے گی۔
Re: "Agar Meray Khilaf Kuch Karna Ha too Dekh Lain, Awaam Meray Sath Hai" - Nawaz Sharif's Signal to Supreme Court
یہ درباری اور قصیدا گو کس عوام کی بات کررہا ہے وہ عوام جس کو آلودہ پانی اور ہر چیز ملاوٹ شدہ ان مرضی سے ملتی ہے اور جو کھوتے کے قیمے والے نان اور کیمیکل ذدہ دودھ والے دہی کی لسی پینے والی قوم ہے وہی اس کے ساتھ ہیں یا تمہارے جیسے شیطان جو ٹی وی پر اپنے شیطانی فلسفے کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش میں دن رات کوشاں ہیں