Agar Me London jakar Muqadma Kar Sakta Hun To MQM Kyun Nahi Karti - Chaudhry Shujat

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
‏پیپلزپارٹی نے پرویز الٰہی کو ڈپٹی وزیراعظم بنایا تها نواز شریف مغرور آدمی ہے ورنہ پرویز الٰہی اس حکومت میں چپڑاسی بهی لگنے کو تیار ہے، شجاعت

‏ہمیں طاہرالقادری دس بار بهی باکفن صدر منظور ہے ، چوہدری شجاعت حسین

‏ہمیں چوہدری افتخار اور رمدے نے الیکشن ہروایا ہے اور 2008 کا الیکشن ہم اپنی کرتوتوں سے ہارے تهے ، چوہدری شجاعت

 

Back
Top