تحریک انصاف کے پی کو مثالی صوبہ بنا دیتی ، پارٹی کے اندرونی مسائل کو ختم کرنے پہ توجہ دیتی تو کہا جا سکتا تھا کہ تحریک انصاف پہلے سے زیادہ نشستیں حاصل کر لے گی ، بد قسمتی سے عمران کا سارا زور نواز حکومت کو گرانے پہ لگ رہا ہے، اب ایک ہی صورت ہے وہ یہ کہ پیپلز پارٹی سندھ سے زیادہ سے زیادہ نشستیں جیتے ، پی ٹی آئی پہلے سے زیادہ سیٹیں حاصل کرے اور پھر دونوں دیگر چھوٹی جماعتوں کو ساتھ ملا کے اپنی حکومت بنا لیں ، ،،،نواز حکومت کے دور میں کچھ اچھے کام ہوئے ہیں ، عوام انکو کیسے نظر انداز کر سکتے ہیں ،،پاکستان میں جرائم اور دہشت گردی میں بے پناہ کمی واقع ہونا ، سی پیک کا شروع ہونا ، بجلی پیدا کرنے کے میگا پراجیکٹس ، سٹاک مارکیٹ کی اونچی اڑان ، کراچی کا امن وغیرہ ۔۔۔۔بوٹ پالش کرنے والوں کو جلن تو بہت ہوگی مگر حقائق کو کیسے جھٹلایا جائے ۔