After Panama we are going to do another case on Nawaz Sharif - Imran Khan reveals details

Annie

Moderator
خان صاحب آپکے حوصلے ، ہمت اور جدوجہد کو میرا سلام ہے ، آپ کس دیس میں انصاف اور حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں جہاں اوپر سے نیچے تک ہر جگہ کرپشن ہے ، ہماری تو امیدیں مدھم پڑتی جارہی ہیں آپ کرپٹ مافیا سے کرپشن کا پیسہ واپس لے کر عوام کو انکا حق دلانا چاہتے ہیں ، اللہ آپکو پاکستانیوں کے حقوق کی اس جنگ میں کامیاب کرے
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)

-اسلام علیکم
آپ سے ایک سوال پوچھنے کی جسارت کر رہے ہیں ہم- برائے کرم، ہم پر قید و صوبند کی بیڑیاں مت ڈالیئے گا
آپ سے ہم یہ پوچھنے کی جسارت کر رہے ہیں کہ ہم پسند و ناپسند کی رائے کا اضہار کیوں نہیں کر سکتے؟ ہم سے یہ اختیارات کیوں چھینے گئے ہیں؟
ہم نے ایسی کیا خطا کر دی؟
برائے کرم،جواب ضرور عنایت فرمائیے گا۔
شکریہ

Annie

Moderator
Khan is completely destroying Nawaz Family
..
I doubt it, haven't you heard there is not enough justice in this World. I don't mean to be pessimistic but that is the justice scenario in our country. NO one can touch the powerful goons.
Though I wish IK good luck.
 
Last edited:

Annie

Moderator
-اسلام علیکم
آپ سے ایک سوال پوچھنے کی جسارت کر رہے ہیں ہم- برائے کرم، ہم پر قید و صوبند کی بیڑیاں مت ڈالیئے گا
آپ سے ہم یہ پوچھنے کی جسارت کر رہے ہیں کہ ہم پسند و ناپسند کی رائے کا اضہار کیوں نہیں کر سکتے؟ ہم سے یہ اختیارات کیوں چھینے گئے ہیں؟
ہم نے ایسی کیا خطا کر دی؟
برائے کرم،جواب ضرور عنایت فرمائیے گا۔
شکریہ

واعلیکم سلام ،
آپ سے کس نے کہہ دیا کے سوال پوچھنے پر یہاں قید و بند کی بیڑیاں پہنا دی جاتی ہیں ،، توبہ توبہ ایسا تو کبھی نہیں ہوا

کیا آپکا مطلب ہے کے آپ لائیک ڈس لائیک کے بٹن پریس نہیں کر سکتے ؟ اگر ایسی کوئی بات ہے تو اسکا سبب یہی ہوگا آپ کا اکاونٹ نیا ہے ، اگر یہی ایشو ہے تو بتلائیں ، پھر باس سے کہہ کر درست کرواتی ہوں
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)

واعلیکم سلام ،
آپ سے کس نے کہہ دیا کے سوال پوچھنے پر یہاں قید و بند کی بیڑیاں پہنا دی جاتی ہیں ،، توبہ توبہ ایسا تو کبھی نہیں ہوا

کیا آپکا مطلب ہے کے آپ لائیک ڈس لائیک کے بٹن پریس نہیں کر سکتے ؟ اگر ایسی کوئی بات ہے تو اسکا سبب یہی ہوگا آپ کا اکاونٹ نیا ہے ، اگر یہی ایشو ہے تو بتلائیں ، پھر باس سے کہہ کر درست کرواتی ہوں

آپ کے جواب کا بہت شکریہ - ہم تو کچھ بھی نہیں کرپا رہے-پسند و ناپسند ،ذاتی خطوط ارسال،نئے باب چسپا کرنے
جیسے مزید کئی اختیارات ہم استمال کرنے سے قاصر ہیں۔
 
دیکھیں جی درخواست آپ نے کر دی پر ساتھ میں دو سو روپے لگانا بھول گۓ اب اتنا بھی مفتے کا زمانہ نہیں کے بغیر پیسوں کے کام ہو جاۓ ،
لیں جناب اڈمن نے آپکا اکاونٹ درست کر کے آپکے بٹن چلا دئیے گۓ ہیں اب ٹیسٹنگ ٹیسٹنگ کرتے ہوۓ میری پوسٹوں کو لایکس دے دے کر ٹیسٹ کرتے رہیں ،

[جناب مذاق کر رہی ہوں ایسا نہ ہو کے مجھے منگتی سمجھ بیٹھیں]

اور ہاں ذاتی خطوط کا سلسلہ آپکے لیے ہی نہیں سب کے لیے بند ہے ، وہ نہیں کھلے گا ، آپ کو فورم پر ویلکم کہتے ہیں انجواۓ اٹ

Back
Top