After One Year of Dharna - A Banner in Aabpara today

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
دھرنے کی بدروح خدا جانے کب تک تحریک انصاف کا پیچھا کرتی رہے گی
آج آب پارہ میں لگا بینر ملاحضہ کیجئے


CLn54CeVEAAYAhH.jpg:large
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Baicharay Patwareeez ko 46 Lakh ka Kitna Dukh hai

Wo Jo Tajir Roooz Strike kar rahay hain Against Withholding Tax us say rooz 4 Billions ka Loss ho raha hai. Us kee koi khabar hai.

Pagaaaal Jahillll Patwareeez. Maryam Safdar ka Patwaaaar khanay ka Bill bee 46 Lakh daily say Zaida ka hou ga
 
WAZEER E AZAM EE OYE

hahahahahahahahahahaha


Baicharay Patwareeez ko 46 Lakh ka Kitna Dukh hai

Wo Jo Tajir Roooz Strike kar rahay hain Against Withholding Tax us say rooz 4 Billions ka Loss ho raha hai. Us kee koi khabar hai.

Pagaaaal Jahillll Patwareeez. Maryam Safdar ka Patwaaaar khanay ka Bill bee 46 Lakh daily say Zaida ka hou ga
 
London Love? You still watching the tango dance videos? hahahahahaha what a wanker PTI guys are, watch real stuff on youtube etc and then support the khyaali first lady, afterall they want to watch the 50 shades of bani galay

سے یاد آیا آپ کی آپی مریم مخترمہ کیسی ہے بہت عرصے سے غایب ہے کہی پھر تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Love
 

NAWAZNOORA

Senator (1k+ posts)
lolzzz its funny that in rawalpindi and Islamabad there is competition of Corruption going on between MNAs of PMLN....

Its Haneef Abbasi vs Anjum Aqeel Vs Tariq Fazal...... and this dishuised mas Muqaddas in worried about 46 lacs of IK....
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
aik Dj butt b tha jo 8 crore ka bil media ko bta rha tha phir 24lac ly k dafa ho gya...yeh jo 46 lac ki baat kr rahe hainn zaaroor 40 harza le k Bhonkna band kr dain gy
کاش ایسا ہوا ہوتا
پانچ کروڑ اکانوے لاکھ ڈی جے بٹ صاحب نے وصول کئے اور باقی ان کے آٹھ کروڑ بنتے تھے
پانچ کروڑ اکانوے لاکھ کی بات سامنے آئی تو دو کام ہوئے
ایک تو دو کروڑ کا ٹیکس آگیا، دوسرا تحریک انصاف کی ایسی تیسی پھری

اس بار بھی بات پچیس لاکھ میں طے نہیں ہوئی، تین کروڑ کچھ میں بات بنی ہے
جس میں سے صرف پچیس لاکھ ظاہر کئے گئے ہیں۔۔ تاکہ ٹیکس اور مزید بدنامی سے بچا جا سکے
لیکن ایسی باتیں جلد ہی سامنے آجاتی ہیں۔۔ جلد ہی آپ ڈی جے بٹ کو ٹی وی پر دیکھیں گے کہ علیم خان پھر فون نہیں سن رہا
 

واجب القتل

Politcal Worker (100+ posts)

سو روپے کا بینر بنتا ہے ، 50 روپے لگوائی میں۔۔ ڈیڑھ سو روپے میں بینر لگ جاتا ہے
طارق فضل چوہدری کے پاس زمینوں پرقبضے کا بہت پیسہ ہے، 150 روپے خرچ کرلئے تو کونسی بڑی بات ہے
 

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)

سو روپے کا بینر بنتا ہے ، 50 روپے لگوائی میں۔۔ ڈیڑھ سو روپے میں بینر لگ جاتا ہے
طارق فضل چوہدری کے پاس زمینوں پرقبضے کا بہت پیسہ ہے، 150 روپے خرچ کرلئے تو کونسی بڑی بات ہے
ha ha yeh to ROFL ho gy
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اس دھرنے نے پٹواریوں اور پٹوارنوں کے پیٹ میں ایسی دائمی قسم کی دھرن ڈال دی ہے کہ یہ اس دھرنے کی کہانی اپنی آیندہ نسل پٹوار کو بھی سنایا کریں گے

دیکھو دھرنے کے ضمنی اثرات رہ رہ کر مروڑ اٹھتے ہیں مگر کوئی ٹیکہ اثر نہیں کرتا
 

واجب القتل

Politcal Worker (100+ posts)
سے یاد آیا آپ کی آپی مریم مخترمہ کیسی ہے بہت عرصے سے غایب ہے کہی پھر تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Love

میرے خیال سے کسی خاتون کے بارے میں ایسی باتیں کرنا مناسب نہیں لیکن جب ملک اسحاق کے چمچے رانا ثناءاللہ کو دیکھتا ہوں تو بندہ سوچتا ہے کہ نوازشریف ہر اس بندے کو پارٹی میں لے لیتا ہے جس نے اسکی بیٹی کے پویترتا پر کیچڑ اچھالا ہے۔
کیسا باپ ہے یہ؟
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
کاش ایسا ہوا ہوتا
پانچ کروڑ اکانوے لاکھ ڈی جے بٹ صاحب نے وصول کئے اور باقی ان کے آٹھ کروڑ بنتے تھے
پانچ کروڑ اکانوے لاکھ کی بات سامنے آئی تو دو کام ہوئے
ایک تو دو کروڑ کا ٹیکس آگیا، دوسرا تحریک انصاف کی ایسی تیسی پھری

اس بار بھی بات پچیس لاکھ میں طے نہیں ہوئی، تین کروڑ کچھ میں بات بنی ہے
جس میں سے صرف پچیس لاکھ ظاہر کئے گئے ہیں۔۔ تاکہ ٹیکس اور مزید بدنامی سے بچا جا سکے
لیکن ایسی باتیں جلد ہی سامنے آجاتی ہیں۔۔ جلد ہی آپ ڈی جے بٹ کو ٹی وی پر دیکھیں گے کہ علیم خان پھر فون نہیں سن رہا
اس دھرنے نے پٹواریوں اور پٹوارنوں کے پیٹ میں ایسی دائمی قسم کی دھرن ڈال دی ہے کہ یہ اس دھرنے کی کہانی اپنی آیندہ نسل پٹوار کو بھی سنایا کریں گے

دیکھو دھرنے کے ضمنی اثرات رہ رہ کر مروڑ اٹھتے ہیں مگر کوئی ٹیکہ اثر نہیں کرتا
 

واجب القتل

Politcal Worker (100+ posts)
اس دھرنے نے پٹواریوں اور پٹوارنوں کے پیٹ میں ایسی دائمی قسم کی دھرن ڈال دی ہے کہ یہ اس دھرنے کی کہانی اپنی آیندہ نسل پٹوار کو بھی سنایا کریں گے

دیکھو دھرنے کے ضمنی اثرات رہ رہ کر مروڑ اٹھتے ہیں مگر کوئی ٹیکہ اثر نہیں کرتا


بچپن میں ایک فلم دیکھی تھی جس میں چند لوگ ایک عورت کا گینگ ریپ کردیتے ہیں اور پھر وہ عورت ماں بن جاتی ہے۔ وہ جب بھی بیٹے کو دیکھتی ہے تو اسکی آنکھوں کے سامنے گینک ریپ کا منظر گھومنا شروع ہوجاتا ہے ۔ اسے اکثر خواب میں اپنا گینگ ریپ ہوتا نظرآتا ہے اور وہ چیخیں مار کر اٹھ جاتی ہے۔

دھرنے نے بھی پوری نوازشریف حکومت کا گینگ ریپ کیا ہے۔اس دھرنے نے ن لیگ کی بہت چیخیں نکلوائی ہیں۔ یہ ایسا خوفناک خواب ہے جسے دیکھ کر ساری ن لیگ ڈر جاتی ہے۔