yeh ahsan iqbal wohi hai jiss ko narowaal ka jaib kutra kehtey hain ?
yeh ahsan iqbal wohi hai jiss ko narowaal ka jaib kutra kehtey hain ?
-وزیر اعلیٰ پنجاب کو پروٹو کول کم کر نا چاییے- لیکن بتدریج
مگر جنید صا حب سے معذرت کے سا تھ عرض ہے کہ آج کل ہر سکیم کو بے نظیر سپورٹ پروگرام سے تشبیہ دے کر گالی دینے کا رواج پڑ گیا ہے
آپ کا سب سے پہلا اعترا ض یہ ہے کہ ماڈل تھانوں پر رقم لٹانے کے بجاےء موجودہ تھانوں ہی کو ٹھیک کیا جاےء جبکہ آپ نے4:40 پر خو د تسلیم کیا کہ پرانے تھانوں ہی کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے - اب اگر 100 پرانے تھانوں کو تجرباتی طو ر پر اپ گریڈ کر کے اسی طرح با قی تھانوں کو ٹھیک کیا جاےء تو اس میں کیا حرج ہے؟
جو رقم موجودہ تھانوں پر لگ رہی تھی کیا اس سے آپ خوش تھے؟ جب عا لی شان تھانوں میں صرف تشدد ہوتا ہے تو بغیر کسی تبدیلی کے ایسے تھانوں میں پیسہ جھونکنا ضیاع ہے- یاد رہے کہ پنجاب میں ن لیگ نے پولیس کی تنخواہوں اور سہو لیات میں دوسرے صوبوں سے دوگنا کیا تھا پر نتیجہ صفر
No shame
I said before that he is just SHOWBAZ SHARIF
PML-N started the Motorway Police, which till today, provides the only Police system free of corruption. IK was not in politics then.
All Police stations should not be transformed overnight. Experiments should be done on 100 stations until some improvement is seen, and then it can be extended to all stations if found successful.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|