After Kasur another video scandal surfaces in Gujrat

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

آدھی صدی ہو گئی ہے ان گنجوں کو حکومت کرتے ہوئے اور عوام کیلئے صرف موت اور رسوائی
ویسے پولیس کی وردیاں بدل تو دی ہیں اب ایسے واقعات نہیں ہوں گے
 
sohaibmehmood

Politcal Worker (100+ posts)
16939699_646857805512963_3598388643132559095_n.jpg
 
faveer

Councller (250+ posts)

ٹانگ دو ان بہن چودوں کو بلکہ اعوام کے حوالے کرو عدالت تو کھسی ہو چکی ہے اعوام خود انصاف کریگی پولیس والوں کو تو کسی نا کسی ایم پی اے کا فون آ جائے گا اور جہ بھڑوے کسی نا کسی پارٹی کے کارکن نکل آئنگے کوئ غیرت مند پولیس والا یا انکا انکاؤنٹر کر دے یا اعوام کے حوالے کر دے
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
(thumbsdown)ہر واقعے پہ سیاست مت چمکایا کرے دولے شاہ ، یہ شرمناک واقعات سزاؤں کے باوجود رونما ہوتے رہتے ہیں ، منشیات سمگلنگ کی سعودی عرب میں سزائے موت ہے اس کے باوجود لوگ باز نہیں آتے ،ہر روز منشیات سمگلنگ کے الزام میں گردنیں آڑائی جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو چار الفاظ میں ان جنسی حیوانوں کی مذمت کر دے

آدھی صدی ہو گئی ہے ان گنجوں کو حکومت کرتے ہوئے اور عوام کیلئے صرف موت اور رسوائی
ویسے پولیس کی وردیاں بدل تو دی ہیں اب ایسے واقعات نہیں ہوں گے
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
:biggthumpup:فاروق صاب ، ننگی گالیاں دینے کی وجہ سے آپ پہلے والی آئی ڈی سے بین ہو چکے ہیں ، احتیاط کیا کریں

ٹانگ دو ان بہن چودوں کو بلکہ اعوام کے حوالے کرو عدالت تو کھسی ہو چکی ہے اعوام خود انصاف کریگی پولیس والوں کو تو کسی نا کسی ایم پی اے کا فون آ جائے گا اور جہ بھڑوے کسی نا کسی پارٹی کے کارکن نکل آئنگے کوئ غیرت مند پولیس والا یا انکا انکاؤنٹر کر دے یا اعوام کے حوالے کر دے
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​یہ حلقہ عمران پٹواری کے کزن اور اتحادی پرویز الہیٰ کا ہے اور وہ ہمیشہ یہاں سے بھاری اکثریت سے جیتتا ہے۔
Shukarrrrrrrr hai is dafaaa n leage ka mna Mpa minster nahi hai only voter hai Thx god
 
SachGoee

Senator (1k+ posts)

اخلاقی پستی عروج پر ہے۔ پچھلی امتوں کی کوئی ایسی برائی نہیں ہے جو کہ نہ اپنائی ہو۔

علماء اور والدین کی تربیت اورخود بہترین نمونہ بننے کا یہ شاخسانہ ہے کہ ہماری نئی نسلیں ان قبیح فعلوں میں ملوث ہیں۔

ریاست کو چاہیے کہ وہ پولیس کو مضبوط کرے تاکہ ایسے درندے جن کے۔دلوں میں اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا خوف نہیں ہے وہ کم سے کم قانون کی عملداری اور سخت سزا سے خوف کھائیں۔

پولیس اور عدلیہ کی اصلاحات نہایت ضروری ہیں اور معاشرتی اصلاح کی بھی شدید ضرورت ہے۔

ایسے درندوں کی موجودگی میں سعید فطرت والدین احتیاط کریں اور اولاد کو فیسیلیٹیٹ کریں جیسا کہ والد صاحب خود کارڈ لا دیں۔

اللہ کرے کہ وحشی درندوں کا قلعہ قمع ہو۔
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
​یہ حلقہ عمران پٹواری کے کزن اور اتحادی پرویز الہیٰ کا ہے اور وہ ہمیشہ یہاں سے بھاری اکثریت سے جیتتا ہے۔

یعنی یہ حلقہ پنجاب پولیس کے نیچے نہیں آتا؟ وزیراعلیٰ کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
(thumbsdown)ہر واقعے پہ سیاست مت چمکایا کرے دولے شاہ ، یہ شرمناک واقعات سزاؤں کے باوجود رونما ہوتے رہتے ہیں ، منشیات سمگلنگ کی سعودی عرب میں سزائے موت ہے اس کے باوجود لوگ باز نہیں آتے ،ہر روز منشیات سمگلنگ کے الزام میں گردنیں آڑائی جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو چار الفاظ میں ان جنسی حیوانوں کی مذمت کر دے

یہ تم جیسے لوگ ہی ہیں جن کی وجہ سے ان معصوموں کے ساتھ یہ سب کچھ ہوتا ہے کیوں کہ تم درندوں کی درندگی کو دوسرے واقعات سے ملا کر انکی شدت کو کم کرنے کا کام کرتے ہو. تم جیسے بےایمان ہر جگہ تیار بیٹھے ہوتے ہیں برائی کا دفاع کرنے کیلئے. کیا کسی اور ملک میں قصور یا گجرات جیسے بڑے بڑے سکینڈل نکلتے ہیں؟ اور ان کے پیچھے حکمران ایم این اے ہوتے ہیں؟ اور سالوں گزارنے کے بعد بھی کیا وہاں کچھ نہیں ہوتا؟ وہاں کوئی استعفیٰ نہیں دیتا؟ عوام پر ظلم ہو تو حکمران کو نہ کوسا جاۓ تو اور کس سے کہنا ہے؟ تمہاری منطق ہی الٹی ہے. جس شخص کو یہ عقل نہیں کہ حکمران کے ہوتے ہوئے عوام پر ظلم ہوگا تو حکمران کو ہی ذمہ دار ٹھہرایا جائیگا اس کو بات بھی کیوں کرنے دی جاتی ہے؟ پہلے بنیادی باتیں تو سیکھ لو. پتا کچھ ہے نہیں، آ جاتے ہیں منہ اٹھا کے. صرف اس لئے کہ خدا نے زبان دے دی ہے اسکا مطلب یہ نہیں کہ اول فول بکتے جاؤ. مذہب، دنیا، ملک اور اخلاقیات کے کچھ قوانین ہوتے ہیں. پہلے انکو سیکھ لو
 
dingdong

Banned
Awam khood Inko Goli maar daay warna Yeh Kisi naa kisi MNA yaa MPA ke supporter aur Uskay Dalaal nikal aa ain gaay aur azad ho jaingay abb iss mulk mai 2 chaar Corrupt Judge 2 chaar Corrupt Generals aur 15 yaa 20 Corruptt parliamentarian ko awam khood apnay hathon jahum raseed nahi kraaygi koi behtri nahi aa sakti
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​جناب آپ بھی کمال کرتے ہو ، پولیس جرم ہونے کے بعد پکڑتی ہے ، بادی النظر میں یہ زبر دستی زیادتی کا کیس نہیں لگتا ، رضا مندی سے ہوا ،مگر بعد میں ان خبیثوں نے بلیک میل کرنا شروع کر دیا ، جب تک کوئی پولیس کو ایسے واقعہ کی رپورٹ نہیں کرے گا پولیس کو مورد الزام کیسے ٹھہرا سکتے ہیں ، اس کیس میں جب پولیس کو پتہ چلا تو انہوں نے فوری کاروائی کی ، آپ جیسے ڈھیٹ جھوٹے اور ضدی لوگوں نے قسم کھا رکھی ہے کہ مخالفت برائے مخالفت کرنی ہے ،ذمہ دار کی مذمت نہیں کرنی

یعنی یہ حلقہ پنجاب پولیس کے نیچے نہیں آتا؟ وزیراعلیٰ کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے؟
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گھٹیا قسم کا الزام ہے اور بکواس ہے جو تم جیسے عمرانی جنونی غلام منہ اٹھا کے لگا دیتے ہیں ، قصور واقعے کو بھی خواہ مخواہ ن لیگ کے ایم این اے سے جوڑنے کی مذموم کوشش کی گئی ،اس میں پاٹی آئی یعنی اے آروائی کے عارفے موچی ،صابرے موچی اور ابرے موچی نے خاص طور پہ جھوٹا پراپیگنڈا کیا ، ،،سفارش کی حد تک الزام ہو تو وہ بھی سمجھ میں آتی ہے ، نچلی سطح پہ جو کوئی انفرادی طور پہ ایسا جرم کرتا ہے اسے قومی اسمبلی کے ممبر سے جوڑنا گھٹیا پوٹیوں کی گھٹیا ذہنیت کا عکاس ہے اور اس بات کا واضھ ثبوت ہے کہ امپائر اور اسٹیبلشمنٹ کی اس ٹٹو جماعت کا کوئی اصول نہیں ،جس پہ چاہا منہ اٹھا کے الزام لگا دیا ۔۔۔شیم آن یو

یہ تم جیسے لوگ ہی ہیں جن کی وجہ سے ان معصوموں کے ساتھ یہ سب کچھ ہوتا ہے کیوں کہ تم درندوں کی درندگی کو دوسرے واقعات سے ملا کر انکی شدت کو کم کرنے کا کام کرتے ہو. تم جیسے بےایمان ہر جگہ تیار بیٹھے ہوتے ہیں برائی کا دفاع کرنے کیلئے. کیا کسی اور ملک میں قصور یا گجرات جیسے بڑے بڑے سکینڈل نکلتے ہیں؟ اور ان کے پیچھے حکمران ایم این اے ہوتے ہیں؟ اور سالوں گزارنے کے بعد بھی کیا وہاں کچھ نہیں ہوتا؟ وہاں کوئی استعفیٰ نہیں دیتا؟ عوام پر ظلم ہو تو حکمران کو نہ کوسا جاۓ تو اور کس سے کہنا ہے؟ تمہاری منطق ہی الٹی ہے. جس شخص کو یہ عقل نہیں کہ حکمران کے ہوتے ہوئے عوام پر ظلم ہوگا تو حکمران کو ہی ذمہ دار ٹھہرایا جائیگا اس کو بات بھی کیوں کرنے دی جاتی ہے؟ پہلے بنیادی باتیں تو سیکھ لو. پتا کچھ ہے نہیں، آ جاتے ہیں منہ اٹھا کے. صرف اس لئے کہ خدا نے زبان دے دی ہے اسکا مطلب یہ نہیں کہ اول فول بکتے جاؤ. مذہب، دنیا، ملک اور اخلاقیات کے کچھ قوانین ہوتے ہیں. پہلے انکو سیکھ لو
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
لبرلزم (یعنی دین بیزاری)چاند یا مریخ پر پہنچنےیا سائنسی ترقی کا ذریعہ نہیں، بلکہ غیرت کے نام پر قتل کے واقعات اور اس طرح کے ویڈیو سکینڈل کے واقعات میں اضافے کا دوسرا نام ہے
جب لبرل بننے کا شوق چرایا ہے، تو اب اس کے ثمراب بھی سمیٹنے ہوں گے ِ
جب زنا بالرضا کی ترویج ہو گی، تو زنا بالجبر بھی خوب پھیلے گا۔
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گھٹیا قسم کا الزام ہے اور بکواس ہے جو تم جیسے عمرانی جنونی غلام منہ اٹھا کے لگا دیتے ہیں ، قصور واقعے کو بھی خواہ مخواہ ن لیگ کے ایم این اے سے جوڑنے کی مذموم کوشش کی گئی ،اس میں پاٹی آئی یعنی اے آروائی کے عارفے موچی ،صابرے موچی اور ابرے موچی نے خاص طور پہ جھوٹا پراپیگنڈا کیا ، ،،سفارش کی حد تک الزام ہو تو وہ بھی سمجھ میں آتی ہے ، نچلی سطح پہ جو کوئی انفرادی طور پہ ایسا جرم کرتا ہے اسے قومی اسمبلی کے ممبر سے جوڑنا گھٹیا پوٹیوں کی گھٹیا ذہنیت کا عکاس ہے اور اس بات کا واضھ ثبوت ہے کہ امپائر اور اسٹیبلشمنٹ کی اس ٹٹو جماعت کا کوئی اصول نہیں ،جس پہ چاہا منہ اٹھا کے الزام لگا دیا ۔۔۔شیم آن یو

آپ نے کیوں تسلیم کرنا ہے؟ آپ نے تو غلامی قبول کر لی ہے وہاں کے والدین کے بیانات بھی آپ کیلئے قابل قبول نہیں ہیں جو اپنی شکایات پولیس تک لے کر گئے پولیس نے انکی ایک نہیں سنی سالہاسال وہ گھناونا کام ہوتا رہا اور وہاں کے نمائندوں کو کچھ پتا نہیں تھا؟ ظلم کرنے والے ویڈیوز میں باقاعدہ حکمرانوں سے اپنے تعلقات کی بڑھکیں مارتے نظر آئے لیکن آپ کے کان پر جوں نہیں رینگتی برائی کی مذمت نہیں کر سکتے تو کم از کم اسکا دفاع نہ کرو
اسٹیبلشمنٹ کی صرف ایک جماعت ہے. نون لیگ!!! یہ ساری دنیا جانتی ہے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
​جناب آپ بھی کمال کرتے ہو ، پولیس جرم ہونے کے بعد پکڑتی ہے ، بادی النظر میں یہ زبر دستی زیادتی کا کیس نہیں لگتا ، رضا مندی سے ہوا ،مگر بعد میں ان خبیثوں نے بلیک میل کرنا شروع کر دیا ، جب تک کوئی پولیس کو ایسے واقعہ کی رپورٹ نہیں کرے گا پولیس کو مورد الزام کیسے ٹھہرا سکتے ہیں ، اس کیس میں جب پولیس کو پتہ چلا تو انہوں نے فوری کاروائی کی ، آپ جیسے ڈھیٹ جھوٹے اور ضدی لوگوں نے قسم کھا رکھی ہے کہ مخالفت برائے مخالفت کرنی ہے ،ذمہ دار کی مذمت نہیں کرنی

اگر آپکی نظر میں یہ جرم ہی نہیں ہے تو پرویز الہی کو مورد الزام کس بنیاد پر ٹھہرا رہے تھے؟ اسکو کس بات کا طعنہ دے رہے تھے؟ جرم ہو تو پرویز الہی کا حلقہ ہے اور پولیس کی بات کرو تو جی یہ تو جرم ہی نہیں. بلے بھئی بلے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
?? ????? ??? ?? ????? ?? ??? ????? ?? ?? ?? ???? ?????? ????? ???? ??? ???? ?? ??? ???? ??? ? ???? ????? ?? ??? ???? ????? ? ??? ?? ??? ??? ?? ?? ????? ?? ????? ???? ?? ??? ??? ??? ???? ??? ???? ?? ?????? ?? ????? ???? ?????? ???? ??? ???? ???? ?? ??? ??? ?? ????? ????????? ??? ? ??????? ?? ?? ?? ????? ?? ?? ?? ??? ???? ??? ??? ?? ? ???? ??? ?? ?? ???? ??????? ??? ?? ???? ??? ???? ?? ??? ???? ?????? ?? ???? ?? ????? ????? ?????? ?? ????? ????? ?? ???? ?? ??? ?? ??? ?? ???? ???? ?? ?? ?????? ??? ?????????? ?? ?? ??? ????? ?? ???? ???? ???? ??? ?? ???? ??? ???? ?? ????? ??? ??? ?????? ?? ??

?? ?? ?? ???? ?? ???? ???? ?????? ??

??? ???? ?? ?? ??? ?? ????
 
Back
Top