Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
Re: حسن نثار "طالبان" کی عظمت کو مان گیا
بڑی پہچان ہے طالبان کی ، ان کے سر پر سینگ ہوتے ہیں کیا یا سرخاب کا پر ہوتا ہے ؟؟؟
طالبان کے ظلم بھی زبان زد عام ہیں جن کو ملا امر نے تسلیم کیا ہے اور کہا ہے کہ اب وہ ان کو نہی دہرائیں گے
لیکن اب حکومت ملے گی تب نا
لیکن تمہارا جھوٹ نذر آ گیا ہے ، اس پوسٹ سے
in mai koe talban nahi yeh jahil hain aysi videos or pics 9/11 k bad tum app jayso ko mujahideen say badzun karny
k leyh pehlaee gaee thi jis mai yahodi nasara kamyab hoay or app jayso ki madad say hazaarroo nahi lakhoo musalman qatal
karny mai unko madad mili ...
Mainay Hassan nisaar ki video apny khodh k leyh nahi lagaee mujhay hassan nisaar say talban k leyh
sandh darkaar nahi thi beshak hassan nisaar k yahaan bohat say fans hain yeh un k leyh lagay gaee hai...