Jit sirf noorey ko time daena ha ,agar fasla kerna hota to sc ker sakti thi .
60 din is ko miley haen baqi 90 din wo bimari ka bahana ker k hasil ker lae ga .akhir mae sc fasla mehfooz ker lae gi.
ارے وڑائچ صاحب، آئی ایس پی آر کی سٹیٹمنٹ کو کیا خدانخواستہ حدیث سمجھ لیں ہم؟ ایسی سٹیٹمنٹیں تو پہلے بھی آتی رہتی ہیں تو کیا پاکستان سویڈن بن گیا؟؟؟ اور آپ کا یہ حکم کہ سیاسی جماعتوں کو اس کو سٹیٹمنٹ کو لازمی ماننا پڑے گا، کیا سیاسی جماعتوں کی کھوپڑیوں پر کلاشنکوف رکھ کر آپ نے ہر حال میں منوانا ہے؟؟ عمل دیکھنا چاہتی ہے قوم، عملی اقدامات، جو کہ ردالفساد میں بھی ابھی تک پنجاب میں کہیں نظر نہیں آیا!!! اس کے لیئے بھی ایسی ہی سٹیٹمنٹیں آتی رہی تھیں!!! کل کو نیب کا مردہ سربراہ بھی ایسی ہی سٹیٹمنٹ دے کر فارغ البال ہو کے بیٹھ جائے گا!!! بات ختم پیسہ ہضم!!! ۔