اس کی وجہ سے تھی وہ لڑکی وہاں اور ایسے حالات تھے کہ اسی شہر میں اس کا قتل ممکن ہوا؟ اب کر لو وکٹم کے ساتھ ہمدردی لیکن مزید ایسے کیسز سے کیسے بچانا ہے لوگوں کو یہ بتا دو جہاں لوگ اپنی مرضی سے قاتلوں کے گھروں می نا مجرموں کے گھروں میں چل کر جائیں اور فیملیز کو پتہ نہ ہووہ کہاں ہیں ۔ اور والدین کے شہر میں ہوتے انہیں بچا سکنے کہ طاقت رکھتے ہوے آسانی سے مار کھاتے کھاتے قتل ہو جائیںye ek begherat anchor hai...