After 11 years, British Airways resumes flights for Pakistan

maqson

Councller (250+ posts)
جہاز چھوٹا ہے اس کے پہیے بھی گسے ہویے ہیں . ساری دنیا میں ہفتے میں پندرہ پروازیں اور یہاں صرف تین.
طارق فاتح سے لے کر طلعت حسین تک لوگوں کا رونا
 

insouciant

Minister (2k+ posts)
Just like we introduce Shahi Qila to tourists today, very soon we'll start introducing Jati mujra as well to them. At the entrance it'll read:

Yahan pe ek Langoor rehta tha jo is quom pe 40 saal musallat rehnay k baad bhi kehta tha k mjhe agar ek mauqa aur mila tou mei iss quom ki taqdeer badal doonga! ? ??


جاتی مجرہ میں صف ماتم بچھ گئی
 

stoic

Minister (2k+ posts)
مبارک ھو اینارو ھو گیا ھے لندن سے جہاز آگیا ھے۔ ایک پٹواری
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
yeah anxious to know please..

تمام پاکستانی جو لندن سے آن جان کرتے ہیں وہ اب پی آئی اے کو استمال نہیں کریں گے

اس کی تعداد سالانہ کچھ لاکھ

جس کو زرب دو ۱۰۰۰ پوائڈ سے

تو یہ کچھ ۱۰ سے ۲۰ کڑور پاؤنڈ کے لگ بھگ کی رقم اب پی آئی اے کھوئے گا

پھر مسقتبل میں یہ رقم ۱۰۰ کڑور تک پونچھ سکتی ہے
 

Nikita Chaudhry

MPA (400+ posts)
plan is to make it a daily BA service with strong connections into Karachi & Lahore to compete with Middle East 3 for European, Australisian and North American traffic by offering a Superior Product
 

Back
Top