خبرناک کے تین شوز ہو گیے ہیں اور ان میں آفتاب اقبال نہیں آ رہے - لگتا ہے وہ خبرناک شو کو چھوڑ کر چلے گیے ہیں - اور ساتھ میں اپنے ساتھ ہنی البیلا کو بھی لے گیے ہیں - خبرناک شو میں جو نصیر بھائی تھے جو لوگوں سے گانوں کے چیلینج لیتے تھے وہ بھی شو میں نہیں آ رہے
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102990160&Issue=NP_LHE&Date=20150801
http://www.express.pk/story/380221/
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102990160&Issue=NP_LHE&Date=20150801
http://www.express.pk/story/380221/