جھوٹے چاٹنے والا چورن نہیں بک رہا آجکل شو نہیں چل رہا ہے اس کا۔۔۔۔ اب یہ کچھ عرصہ تنقید کرے گا شو کی ریٹنگ اٹھانے کیلئے پھر جب شو چل جائے گا پرانا چورن بیچنے لگے گا۔ ایک ذرا سی تنقید کی گمنامی سے ایک دم اس کا شو شل میڈیا کی لائم لائیٹ میں آ گیا فری پروموشن