Afghanistan's First Woman Pilot Requests Asylum in U.S

allahkebande

Minister (2k+ posts)
طالبان کی کتابوں میں عورت کو کوئی بھی کام کرنا ممنوع ہے ۔ انکی وجہ سے افغان خواتین ہر شعبے میں پیچھے رہ گئیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
طالبان کی کتابوں میں عورت کو کوئی بھی کام کرنا ممنوع ہے ۔ انکی وجہ سے افغان خواتین ہر شعبے میں پیچھے رہ گئیں

طالبان سے پہلے اور بعد کے افغانستان میں افغان خواتین کی فقید المثال ترقی کی داستانیں دور دور تک پھیلی ہیں
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)
طالبان کی کتابوں میں عورت کو کوئی بھی کام کرنا ممنوع ہے ۔ انکی وجہ سے افغان خواتین ہر شعبے میں پیچھے رہ گئیں

بھائ ميرے، اس ميں طالبان کا ذکر کہاں ہۓ؟
 
tomcat

Banned
طالبان سے پہلے اور بعد کے افغانستان میں افغان خواتین کی فقید المثال ترقی کی داستانیں دور دور تک پھیلی ہیں

بھائ ميرے، اس ميں طالبان کا ذکر کہاں ہۓ؟

طالبان کے دور کی حالت زار اور اب کے دور کا تجزیہ
http://www.urduvoa.com/a/afghan-women-06oct11-131291809/1136878.html

There goes your role iconic model down the gutter : Afghans technology breakdown

good for that lady ,she gets freedom from jail of uneducated society ,jahil mullas ,and likes of talibans .
 
Back
Top