Afghanistan Thikana Hai..

خداداد

Senator (1k+ posts)
The Great Game will not be over any sooner..

If that all is true, this means that the United States has decided to kill him at a particular moment, or tried to kill him, or at least publicised the fact that they are trying to kill him. In other words, the whole goal of this announcement in addition to the actual killing of this particular leader of the Taliban, is to make a political point; and I think that "Political Point" is that Obama Administration, as it prepares to leave office and hand the war over to the next administration, is signalling that the real consensus in Washington is endless war in Afghanistan, something the Afghan people deserved a break from. I mean, its been sixteen years, tens of thousands of Afghans are dead, they had nothing to do with the September 11th attack (meaning the Afghan people), and here we have a war that just will go on and on and on... It has to end.

(Brian Baker, Director, anti war A.N.S.W.E.R. Coalition.)



 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
141113161352_x_afghan_pakistan_flags_640x360__nocredit.jpg
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں تعینات افغانستان کے کونسل جنرل عبداللہ وحید پویان نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ دونوں پڑوسی ممالک کی پیدا کردہ نہیں بلکہ یہ عالمی قوتوں کی لڑائی ہے لیکن بدقسمتی اس کا خمیازہ دونوں طرف کے عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو پشاور پریس کلب میں سول سوسائٹی کی تنظیم پاک افغان پیپلز فورم کی طرف سے منعقدہ ایک روزہ گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ ’جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے بلکہ بات چیت کے ذریعے تمام تنازعات کو ختم کیا جاسکتاہے، اگر انسان جنگ برپا کرسکتا ہے تو اس کے ساتھ وہ امن اور صلح لانے میں بھی اپنا کردار ادا کرسکتا ہے۔‘

ان کے مطابق دونوں ملکوں کے عوام کو آپس میں مل بیٹھ کے اس قضیہ کا حل تلاش کرنا ہوگا ورنہ اختتام مزید تباہی کی طرف ہوسکتا ہے اور جسے پھر کوئی نہیں روک پائے گا۔

کونسل جنرل کے بقول ’بعض عناصر سوشل میڈیا پر اکثر اوقات سرحد کے دونو ں جانب عوام کے درمیان منفی پروپیگنڈہ کرتے ہیں جس سے ماحول خراب کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔‘

انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ دونوں پڑوسی ملکوں کے مابین نوجوانوں، صنعت کاروں، صحافیوں، شعرا اور ادیبوں کے درمیان ایکسچینچ پروگرام ہونے چاہیئیں تاکہ ایک دوسرے کے خلاف پائی جانے والی بدگمانیاں ختم ہوسکے اور بہتر تعلقات کو فروغ دیا جاسکے۔

پاک افغان پیپلز فورم پاکستان چیپٹر کے صدر عالم زیب خان نے گول میز کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ فورم کا قیام چار سال پہلے اس مقصد کے تحت وجود میں لایا گیا تھا تاکہ ڈیورینڈ لائن کے دونوں اطراف میں آباد عوام کے درمیان امن اور بھائی چارے کی فضا کو فروغ دیا جائے اور نفرتوں کو مٹانا جائے۔

انہوں نے کہا کہ کچھ دن پہلے جب پاک افغان تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوئی تھی اور طورخم سرحد کو چار دن کےلیے بند کیا گیا تھا تو سب سے نقصان بے چارے عوام کو اٹھانا پڑا اور کاروباری سرگرمیوں بھی رک گئی تھی۔

فورم کے میڈیا سیکرٹری نثار محمد خان نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ تعلقات میں بدگمانیاں پائی جاتی ہے اور دونوں ملکوں کے حکومتوں کا ایک دوسرے پر اعتماد نہیں ہے جس سے حالات میں بہتری نہیں آرہی۔

ان کے مطابق دونوں اطراف کے عوام کا آپس میں کاروباری تعلقات، رشتہ داریاں اور اچھے مراسم ہیں جس کو کبھی بھی ا یک دوسرے سے جُدا نہیں کیا جاسکتا لہذا ایک پر امن افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے اور جب تک کابل میں امن قائم نہیں ہوگا تب تک پاکستان میں امن کی خواب دیکھنا ناممکن ہے ۔

کانفرنس میں دونوں ممالک کے دانشوروں اور صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
http://www.bbc.com/urdu/pakistan/2016/05/160519_pak_afghan_round_table_rh
 

Pukaar

Senator (1k+ posts)
If Afghanistan wants a break from war, then Taliban will have to lay down arms and join the political process. If they are righteous, they can win over Afghan people through political system. This is how Nelson Mendela did it.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
مر گیا منصور نہ ملی اسے جنت نہ حور


آپ کا کہنا درست ہے کیونکہ اس نے ایرانی ملا سے جنت کا پاسپورٹ نہیں لیا نا ہی وہ حشیشین کی جنت کو جنت سمجھتا ہے۔بہت امکان ہے کہ مومنوں کی خوشیاں خاک میں مل جائیں جیسے کہ ملتی ہی رہتی ہیں کہ منصور نے مرنے کا ارادہ ہی نہیں کیا ہو۔ یہ بتاؤ آپ نے پاسپورٹ لے لیا؟ سنا ہے اس کیلیئے سیریا جانا پڑتا ہے؟
 

خداداد

Senator (1k+ posts)
مر گیا منصور نہ ملی اسے جنت نہ حور

کمنٹ کر گیا لنگور جس کی نیت میں تھا فطور۔ بات ڈھنگ کی ہو تو بسم اللّہ۔ بے تُکی پر فِٹے منہ حضور۔
 
Last edited:

Shanzeh

Minister (2k+ posts)


شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

افغانستان ميں امريکی اور نيٹو افواج کی موجودگی کا مقصد شروع دن سے يہی رہا ہے کہ دہشت گردی کے محفوظ ٹھکانوں کو ختم کيا جاۓ اور وہ دہشت گرد گروہ اور ان کے ليڈر جو اپنی مرضی کا نظام نافذ کرنے کے ليے خطے کے عام لوگوں اور منتخب عوامی نمايندوں اور اداروں پر جنگ مسلط کر کے ان پر حملے کر رہے ہيں، انھيں کيفر کردار تک پہنچايا جاۓ۔

يہ وہ مقصد ہے جس کی توثيق اقوام متحدہ کی جانب سے کی جا چکی ہے اور اس پر اقوام عالم اور خطے ميں ہمارے اتحادی اور فريق بھی متفق ہيں۔ اس تناظر ميں تشدد کے محرک افراد اور گروہوں کے خلاف ہماری جاری کاوشيں نا تو کوئ سازش ہے اور نہ ہی کسی مبينہ خفيہ ايجنڈے کی تکميل کے ليے کوئ پيچيدہ منصوبہ۔

امريکی حکومت نے ہميشہ افراد اور گروہوں کی حوصلہ افزائ کی ہے کہ وہ تشدد کا راستہ ترک کر کے سياسی دھارے ميں شامل ہوں اور سياسی تنازعات اور اختلافات کے پرامن کے ليے گفتگو کی جانب بڑھيں۔ خطے کے مختلف عسکری گروہوں اور ان کے قائدين کے پاس يہ آپشن موجود ہے کہ وہ اپنے ہتھيار ڈال کر امن کا راستہ اختيار کريں۔

تاہم جو عناصر بدستور پرتشدد انتہا پسندی کی ترغيب کو فوقيت دے رہے ہيں اور اپنے مقاصد کی تکميل کے لیے گنجان آباد علاقوں ميں زيادہ سے زيادہ بے گناہ شہريوں کو ہلاک کرنے کے ليے کم سن نوجوانوں کو خودکش حملہ آور بنا کر بطور ہتھيار استعمال کرنے کو درست سمجھتے ہيں، وہ ہمارے مشترکہ دشمن ہی رہيں گے۔

امريکہ کو ايسے کسی "امن مذاکرات" کو سبو تاز کرنے کی کوئ ضرورت نہيں ہے جو دہشت گردی کی اس لہر کو روک سکيں جس کا شکار صرف پاکستانی ہی نہيں بلکہ دنيا بھر ميں بے گناہ شہری ہو رہے ہيں۔ ليکن ديرپا امن صرف اسی صورت ميں ممکن ہے جب مجرموں کا تعاقب کيا جاۓ اور غير متشدد گروہوں کو قائل کيا جاۓ کہ جائز سياسی عزائم کے حصول کے ليے سياسی پليٹ فارم کا استعمال ہی واحد قابل عمل طريقہ کار ہے۔ يہ سوچ کہ مجرموں کے ساتھ ان حالات ميں غير مشروط معاہدے کيے جائيں جبکہ وہ بدستور اپنے خونی ايجنڈوں پر کاربند ہوں اور پھر ان کے مطالبات بھی تسليم کر ليے جائيں، ديرپا امن کی جانب نہيں بڑھا جا سکتا ہے۔انسانی تاريخ کے ارتقاء ہی سے ايک فعال نظام انصاف کے لیے يہی بنيادی اصول رہا ہے

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg

 
آپ کا کہنا درست ہے کیونکہ اس نے ایرانی ملا سے جنت کا پاسپورٹ نہیں لیا نا ہی وہ حشیشین کی جنت کو جنت سمجھتا ہے۔بہت امکان ہے کہ مومنوں کی خوشیاں خاک میں مل جائیں جیسے کہ ملتی ہی رہتی ہیں کہ منصور نے مرنے کا ارادہ ہی نہیں کیا ہو۔ یہ بتاؤ آپ نے پاسپورٹ لے لیا؟ سنا ہے اس کیلیئے سیریا جانا پڑتا ہے؟

بہاری بابو سنا ہے کے آپ بھی افغان ہیں ؟ افغان کلموہے نہیں ہوتے کمناز کم
 

aflatunn

Banned
کمنٹ کر گیا لنگور جس کی نیت میں تھا فطور۔ بات ڈھنگ کی ہو تو بسم اللّہ۔ بے تُکی پر فِٹے منہ حضور۔


aa gaya langooro ka hur , lekar khabar jora jor , mar gaya mulla mansoor mil gayi use bandar wali hur

kabhi khaya hai langooro ne angoor , band kar baqwas ai mere hujur i langoor
 
Last edited:

خداداد

Senator (1k+ posts)
aa gaya langooro ka hur , lekar khabar jora jor , mar gaya mulla mansoor mil gayi use bandar wali hur

kabhi khaya hai langooro ne angoor , band kar baqwas ai mere hujur i langoor
زِگ زیگ شاعری سے بہتر تھا کوئی ڈھنگ کا تنقیدی جملہ لکھ دیتے۔
 

خداداد

Senator (1k+ posts)


شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

افغانستان ميں امريکی اور نيٹو افواج کی موجودگی کا مقصد شروع دن سے يہی رہا ہے کہ دہشت گردی کے محفوظ ٹھکانوں کو ختم کيا جاۓ اور وہ دہشت گرد گروہ اور ان کے ليڈر جو اپنی مرضی کا نظام نافذ کرنے کے ليے خطے کے عام لوگوں اور منتخب عوامی نمايندوں اور اداروں پر جنگ مسلط کر کے ان پر حملے کر رہے ہيں، انھيں کيفر کردار تک پہنچايا جاۓ۔

يہ وہ مقصد ہے جس کی توثيق اقوام متحدہ کی جانب سے کی جا چکی ہے اور اس پر اقوام عالم اور خطے ميں ہمارے اتحادی اور فريق بھی متفق ہيں۔ اس تناظر ميں تشدد کے محرک افراد اور گروہوں کے خلاف ہماری جاری کاوشيں نا تو کوئ سازش ہے اور نہ ہی کسی مبينہ خفيہ ايجنڈے کی تکميل کے ليے کوئ پيچيدہ منصوبہ۔

امريکی حکومت نے ہميشہ افراد اور گروہوں کی حوصلہ افزائ کی ہے کہ وہ تشدد کا راستہ ترک کر کے سياسی دھارے ميں شامل ہوں اور سياسی تنازعات اور اختلافات کے پرامن کے ليے گفتگو کی جانب بڑھيں۔ خطے کے مختلف عسکری گروہوں اور ان کے قائدين کے پاس يہ آپشن موجود ہے کہ وہ اپنے ہتھيار ڈال کر امن کا راستہ اختيار کريں۔

تاہم جو عناصر بدستور پرتشدد انتہا پسندی کی ترغيب کو فوقيت دے رہے ہيں اور اپنے مقاصد کی تکميل کے لیے گنجان آباد علاقوں ميں زيادہ سے زيادہ بے گناہ شہريوں کو ہلاک کرنے کے ليے کم سن نوجوانوں کو خودکش حملہ آور بنا کر بطور ہتھيار استعمال کرنے کو درست سمجھتے ہيں، وہ ہمارے مشترکہ دشمن ہی رہيں گے۔

امريکہ کو ايسے کسی "امن مذاکرات" کو سبو تاز کرنے کی کوئ ضرورت نہيں ہے جو دہشت گردی کی اس لہر کو روک سکيں جس کا شکار صرف پاکستانی ہی نہيں بلکہ دنيا بھر ميں بے گناہ شہری ہو رہے ہيں۔ ليکن ديرپا امن صرف اسی صورت ميں ممکن ہے جب مجرموں کا تعاقب کيا جاۓ اور غير متشدد گروہوں کو قائل کيا جاۓ کہ جائز سياسی عزائم کے حصول کے ليے سياسی پليٹ فارم کا استعمال ہی واحد قابل عمل طريقہ کار ہے۔ يہ سوچ کہ مجرموں کے ساتھ ان حالات ميں غير مشروط معاہدے کيے جائيں جبکہ وہ بدستور اپنے خونی ايجنڈوں پر کاربند ہوں اور پھر ان کے مطالبات بھی تسليم کر ليے جائيں، ديرپا امن کی جانب نہيں بڑھا جا سکتا ہے۔انسانی تاريخ کے ارتقاء ہی سے ايک فعال نظام انصاف کے لیے يہی بنيادی اصول رہا ہے

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg

شانزے خان۔
یو ایس سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اس معاملے میں اپنا موقف پیش کرنے پر آپ کا شکریہ۔ آپ نے بہت تفصیل کے ساتھ وضاحت کی ہے اور یہ تحریر آپ کا زاویہ نظر واضع کرتی ہے لیکن تمام دوسرے انسانوں کی معاملہ فہمی کا آپ کی معاملہ بینی کے ساتھ ربط نہ تو ضروری ہے اور نہ ہی یہ بات فطری ہے۔

ہم پاکستانیوں کی اکثریت محب وطن اور امن پسند ہے جو نہ تو غیر تعلیم یافتہ مُلّاؤں کی شدت پسندی کی حامی ہے اور نہ ہی اس تصور کی قائل ہے کہ دنیا کے طاقتور ممالک کمزور ممالک پر اس جواز کے ساتھ چڑھائی کر دیں کہ وہاں کے کچھ لوگوں سے عالمی امن کو خطرہ ہے۔ اس تھریڈ پر شائع کی گئی وڈیو میں جنگ مخالف تنظیم کے عہدیدار نے بھی اسی بات کی طرف نشاندہی کی ہے اور امریکہ سمیت دنیا بھر میں جنگ مخالف امن پسند شہری تواتر سے ان مشکلات کا اظہار کرتے رہتے ہیں جو ان جنگ زدہ ممالک کی عوام کو گھیرے ہوئے ہیں۔

جہاں تک بات آپ کے اور افغانی مُلّاؤں کے موجودہ اختلافات اور ماضی کے تعلقات کی ہے تو وہ آپ کا اور ان کا معاملہ ہے۔ ایک دوسرے کو دوست گردانیں یا دشمن۔ آپ کی اپنی سفارتی ترجیحات ہیں جیسے چاہیں ترتیب دیں۔

پاکستان کے شہریوں کو اس جنگ کے "فال آؤٹ" کی فکر ہے جو ہمارے ملک کے امن کو متاثر کرتا ہے۔
 

aflatunn

Banned
کمنٹ کر گیا لنگور جس کی نیت میں تھا فطور۔ بات ڈھنگ کی ہو تو بسم اللّہ۔ بے تُکی پر فِٹے منہ حضور۔

ro raha langoor ,khane ko nahi mine angoor .
mar gaya mansoor ,na jannat mili na hoor :lol::lol::lol:
 

خداداد

Senator (1k+ posts)
ro raha langoor ,khane ko nahi mine angoor .
mar gaya mansoor ,na jannat mili na hoor :lol::lol::lol:
اتنے سنجیدہ موضوع کی تھریڈ پر اپنی افلاطونیت دکھانے سے اچھا ہے کسی اور مزاحیہ تھریڈ پر آ جانا۔ ایک کو لنگورستان سے شاعرانہ آمد ہوئی تھی اور دوسرے تم اپنی ڈگڈگی لے کر بیٹھ گئے ہو۔
 
Last edited:

laltopiwalabalungda

MPA (400+ posts)
اتنے سنجیدہ موضوع کی تھریڈ پر اپنی افلاطونیت دکھانے سے اچھا ہے کسی اور مزاحیہ تھریڈ پر آ جانا۔ ایک کو لنگورستان سے شاعرانہ آمد ہوئی تھی اور دوسرے تم اپنی ڈگڈگی لے کر بیٹھ گئے ہو۔



[hilar][hilar][hilar][hilar]


kidhar gaya shayar ?


tuyul.gif
 

Back
Top