Aerial footage of only Khawaja Hassan rally in Lahore

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اوے سکول سے چھٹی ہو تو اتنا رش تو ہو ہی جاتا ہے ...یہ ووٹر ہیں ؟؟؟
......پھر تو ضمانت ضبط
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
2013
کے الیکشن میں پنجاب کے ستر قومی اسمبلی کے حلقوں میں کس کی ضمانت ضبط ہوئی تھی ؟ بہت آسان سوال ہے
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
really thank you Lahore not to get involved and get exploited by Nawaz shareef and shobaz shareef, Lahore ney apna faisala de diya hai sirf 25 ko nashr ho jaye ga
 

PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
Thread after thread over the past few days by patwari media cell.
Are you guys getting overtime as well ?
 

rizhussain44

MPA (400+ posts)
Hahahaha... Tarzan, when do you plan to return from the La La Land? The fairy land that keeps showing you these sweet dreams all the time? Maybe after 25th or maybe never! :)
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
ٹارزن صاحب، یوں تو آپ کی نوکری کے بھی چل چلاؤ کے دن چل رہے ہوں گے لیکن پھر بھی
کل آپ لوگوں کے پاس ایک چانس تھا....لاہور واقعی باہر آ جاتا تو کم از کم الیکشن کی حد تک گیم پلٹ جاتی، ہو سکتا ہے ہائی کورٹ بھی دباؤ میں آ کر گنجے کو کوئی ریلیف دے دیتی....چلو پورا لاہور نہیں تو دس لاکھ لوگ.....دس نہیں تو پانچ.....چلو ایک لاکھ ہی....ایک لاکھ بھی ہوتے تو آپ اسکو بے شرمی سے پانچ لاکھ کہہ کر جان بچا سکتے تھے....لیکن....پانچ ہزار؟ لاہور شہر جہاں سے ن لیگ اٹھاسی سے کلین سوئپ کرتی آ رہی ہے ؟؟ پچاس ہزار تو طلعت حسین اپنے منہ سے بتا رہا تھا....وہ بھی کہہ رہا تھا صبح تو پچاس ہزار ہی تھے.....بہرحال، یار کچھ شرم کر لو اب
حاصلِ متن یہ ہے کہ آپ کی اپلوڈ نوکری آپ کو جو بھی کہتی ہو لیکن اب آپ نواز شریف کی اڈیالہ جیل سے ننگا ہو کر چھتر کھانے کی ویڈیو بھی اپلوڈ کر دیں تو بھی انقلاب نہیں آتا اور الیکشن میں لاہور بھی گیا ہاتھ سے
ووٹر نے بتا دیا....ووٹ سے پہلے ووٹر کو عزت دو
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Chal o urine peenay walay bastr..ed indians
Tarzan..teray aik aik Pakistani ga..dar agent ki B chitrol se la..al ho gi ke dunia yaad rakhay gi..
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Screen_Shot_2018-07-06_at_6.56.59_PM.png
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
نون کے لاہور میں بتیس سو کونسلر تھے، ہر کونسلر دس بندے بھی لاتا تو بتیس ہزار لوگ ہو سکتے تھے. پولیس و پٹوار کے بغیر وہ بھی نہیں!
 

Back
Top