آج شاطر نجم سیٹھی نے اپنے پروگرام میں حکومت کو مشورہ تو دے دیا کہ فوج سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ وزیر اعظم کی قربانی دے دو ، اور جوڈیشری کے ساتھ مل جاؤ ، فوج کو بیچ میں انے کا موقع نہ دو ،
حامد میر نے چیف جسٹس کو پہلے ہی فوج کے خلاف ہموار کر لیا ہے .
اب زرداری کی بال افتخار چودھری کی کورٹ میں اور افتخار چودھری کی گوٹ زرداری کے پاس پھنسی ہے .دونوں الیکشن تک کا وقت بائی کریں گے اور عوام ریاض ملک اور میڈیا کی سیاست میں ہی الجھی رہے گی .