Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
ب سے کچھ دیر پہلے میری والدہ کو راولپنڈی سے نامعلوم افراد نے دوران سفر، میرے چچا کرنل(ر) افتخار اعظم اور انکے بیٹے کے ساتھ اغواء کرلیا ہے۔ نامعلوم افراد دو ویگو ڈالے اور ایک موٹر سائیکل پر سوار تھے۔ اس سے پہلے میری والدہ اور بہن پر 16 مئی کو 4 گاڑیوں پر سوار حملہ آوروں نے چکلالہ سکیم 3 میں سڑک پر روک کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس مدد کرنے سے انکاری رہی۔ انسانی حقوق کی پامالی کا یہ سلسلہ آخر کب تک جاری رہے گا۔ آج میری ماں ہے تو کل آپ کی ہوگی۔
https://twitter.com/x/status/1664106349381156866
https://twitter.com/x/status/1664106349381156866