پاک فوج کی اصلیت مشرقی پاکستان میں ستھن اتروا ئی رسم میں کھل چکی تھی جو ہمیں معلوم نہیں تھی لیکن ہسٹری کو سرچ کیا تو پتہ چلا کہ یہ نام و نہاد فوج مشرقی پاکستان میں لاتعداد مسلمان بچیوں عورتوں کے ریپ کرنے کے ساتھ ساتھ لاکھوں بے گناہ بنگالی سویلینز کو شہید کر دیا اب باقی پاکستان میں بھی یہ بزدل ناپاک ہیجڑے بقیہ پالستان میں بھی عورتوں بچیوں سول آبادی کے ساتھ جنگی جرائم کر رہے ہیں دن بدن یہ زلیل سے زلیل ہورہے ہیں پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی یہ کہا ہے کہ یہ فوجی جر نیل پاکستان اور انڈیا کی ہر جنگ ہارے ہیں اسنے کہا تھا کہ انیس سو اڑتالیس کی یہ جنگ ہارے ہیں رن آف کچھ کی جنگ ہارے ہیں انیس سے پینسٹھ کی جنگ ہارے ہیں انیس سو اکہتر کی جنگ ہار کر اپنی پتلونیں انڈین فوج سے اتروا کر (جسکا ثبوت دستاویزی فلم کی صورت میں موجود ہے ) اورملک توڑ چکے ہیں کارگل کی جنگ ہارے ہیں اور پھر یہ اس قوم کی ہڈیوں سےگوشت نوچ نوچ کر کھا کر ہر سال اربوں ڈالرز اس ملک سے سینہ چوڑا کرکے وصول کرتے ہیں یہ اس ملک کے وزیر دفاع بنے بتایا
۔ ورنہ ہمیں تو پڑھایا اور بتایا گیا تھا کہ پاک فوج دنیا کی بہترین فوج ہے
انڈیا سے ہر جنگ جیتے ہیں
ہمارے فوجی غازی ہیں مجاہد ہیں شہید ہیں
ہم ہر جنگ جیتے پیں
اب تک یہی پڑھتے آئے یہی سنتے آئے یہی سمجھتے آئے
مگر پہلی بار پاکستان کے وزیر دفاع نے ہماری آنکھیں کھول دیں
پہلی بار
وزیر دفاع خواجہ آصف
نے اس قوم کو سچ بتایا پاکستان جرنیلوں کی نام و نہاد
جھوٹی بہادری کی کہانیوں کو چوک میں ننگا کردیا۔
تھینک یو وزیر دفاع خواجہ آصف قوم کو اصلیت بتانے کا