Adiala jail authorities cancel lawyers’ meeting with Nawaz Sharif, Maryam

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف اور مریم نواز سے ان کے وکلا کی آج دن 11 بجے اڈیالہ جیل میں طے شدہ ملاقات منسوخ۔ آج ملاقات نہیں کرائی جا سکتی، ملاقات کے لیے نئے وقت سے بعد میں آگاہ کر دیا جائے گا، جیل حکام کا نواز شریف اور مریم نواز کے وکلا خواجہ حارث اور امجد پرویز ایڈووکیٹ کو جواب

آرٹیکل ١٠ ، شفاف ٹرائل ؟؟
 
Two Stooges

تِلوری پٹواری اتنا رونا دھونا، اتنا کھپ
وڈے لوہار کو نیلسن مینڈیلا نہیں بنانا ؟؟؟؟؟
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Kiya ye convicted criminals performed 100 Hajj thats whole tabbar of Mafias allowed to meet these proved criminals???
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
تِلوری پٹواری اتنا رونا دھونا، اتنا کھپ
وڈے لوہار کو نیلسن مینڈیلا نہیں بنانا ؟؟؟؟؟

سٹوج تم مجھے گلی دئے بغیر بھی بات کرسکتے ہو؟؟
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
I think Maryum..Nawaz soon shift to sahala rest house as common prisoners are chantng against Nawaz when they saw him walking in the garden..Any incident can be happen..These high fi crminals should be kept in save before meet thiers final fate.
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھی نورے کی مرضی سے ہوا ہوگا ورنہ جیل حکام کی مجال ک ایسا کوئی قدم اٹھاۓ
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف اور مریم نواز سے ان کے وکلا کی آج دن 11 بجے اڈیالہ جیل میں طے شدہ ملاقات منسوخ۔ آج ملاقات نہیں کرائی جا سکتی، ملاقات کے لیے نئے وقت سے بعد میں آگاہ کر دیا جائے گا، جیل حکام کا نواز شریف اور مریم نواز کے وکلا خواجہ حارث اور امجد پرویز ایڈووکیٹ کو جواب

آرٹیکل ١٠ ، شفاف ٹرائل ؟؟
دو مقدمے اور اپیل تو ابھی مہینوں چلیں گے- الیکشن تک سکون کریں اور پھر آپ جو اعتراضات کرنے ہیں کریں، انہین شفاف ٹرائل کا پورا موقع پہلے بھی ملا ہےاور امید ہے بعد میں بھی ملے گا -- ابھی آپ انتخابی مہم اور الیکشن کمیشن کے قوانین پر توجہ دیں ـ
پہلے بھی وکلا غلط بیانی کر کے اور نواز کو مہیا سہولیات کے متعلق لوگوں کو گمراہ کر کے انتخابی عمل میں بے جا دخل اندازی کر چکے ہیںـ اس وقت اہم یہ ہے کہ دونوں مجرم پاپ بیٹی محفوظ رہیں اور وہ غلط اور جھوٹی بیان بازی نہ کریں، عدالت مخالف جھوٹی بیانبازی الیکشن قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ـــ
 
Back
Top