Actress Meera appealed to Chief Minister for financial support

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
This is simple lack of planning from this celebrity....
If she could have saved a portion of her earning from films for this bad time, she could have opened a boutique or beauty parlor , and spend her life without such hard time
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار اتنا ترس آ رہا ہے تمہیں - شادی کرا دونا عمران خان سے - کتنی خواہش ہے اس بیچاری کی - پھر دیکھنا اس کا بیوٹی سلوں بھی کتنا چلے گا
خان صاب کو سمجھاؤ پہلے بھی قندیل بلوچ مر گئی اس خواہش کو لے کر - کہیں اس بیچاری کی بھی ہا نہ لگ جاۓ

PurePakistan

Politcal Worker (100+ posts)
یار اتنا ترس آ رہا ہے تمہیں - شادی کرا دونا عمران خان سے - کتنی خواہش ہے اس بیچاری کی - پھر دیکھنا اس کا بیوٹی سلوں بھی کتنا چلے گا
خان صاب کو سمجھاؤ پہلے بھی قندیل بلوچ مر گئی اس خواہش کو لے کر - کہیں اس بیچاری کی بھی ہا نہ لگ جاۓ

بھائی اگلا دھرنا ھونے دو ، آپ کی خواہش پوری ھو جاۓ گی
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
یار اتنا ترس آ رہا ہے تمہیں - شادی کرا دونا عمران خان سے - کتنی خواہش ہے اس بیچاری کی - پھر دیکھنا اس کا بیوٹی سلوں بھی کتنا چلے گا
خان صاب کو سمجھاؤ پہلے بھی قندیل بلوچ مر گئی اس خواہش کو لے کر - کہیں اس بیچاری کی بھی ہا نہ لگ جاۓ

ہاں بیچاری واقعی بد قسمت ہے کہ ابتک غیر شادی شدہ ہے۔ اگر شادی شدہ ہوتی تو لازماََ میاں سرکس شو بازشریف طلاق دلوا کر خود شادی کر لیتے۔
پھر بھی حوصلہ قائم رکھیں حمزہ شہباز ابھی زندہ ہے
 
Humble

MPA (400+ posts)
Nothing more than drama, as per her she lives in Dubai in her apartment.

This is simple lack of planning from this celebrity....
If she could have saved a portion of her earning from films for this bad time, she could have opened a boutique or beauty parlor , and spend her life without such hard time
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں بیچاری واقعی بد قسمت ہے کہ ابتک غیر شادی شدہ ہے۔ اگر شادی شدہ ہوتی تو لازماََ میاں سرکس شو بازشریف طلاق دلوا کر خود شادی کر لیتے۔
پھر بھی حوصلہ قائم رکھیں حمزہ شہباز ابھی زندہ ہے
(clap) :lol: [hilar]
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بڑے ظالم لوک ہو تسی شاہ جی - حک واری بیچاری اس طرح رو رو کر خواہش تو کرے نوروں کے لیے - ہم سب اس کے ساتھ ہوتے
پر یہ تو عمران سے کرنا چاہتی ہے - ھن تساڈا فرض بندا اے -- دیکھ لو

:lol::lol::lol::lol::lol:

ظلم تاں تسی پئے کردے ہیگے ہو راجا صاحب خان صاحب تے

ہر خواہش کرنے والی سے عمران خان اگر شادی کر لے تو بیویوں کے ووٹ سے ہی اگلا الیکشن جیت لے گا۔ بس اپنی اپنی قسمت راجا ساب
کوئی کہتا ہے "میں موٹا ہوں، قد کا چھوٹا ہوں لیکن نیا موبائل لے کر کے دوں گا"۔ اگلی لفٹ کرانے کیبجائے ، وچ چوک تے عزت دا جنازہ کڈھ باہر کردی اے۔
کوئی ذرا لفٹ کرانے کو تیار نہیں پر مر مٹنے والیوں کا رش ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتا
بس اپنی اپنی قسمت راجا ساب
 
devoid feast

Senator (1k+ posts)
یار اتنا ترس آ رہا ہے تمہیں - شادی کرا دونا عمران خان سے - کتنی خواہش ہے اس بیچاری کی - پھر دیکھنا اس کا بیوٹی سلوں بھی کتنا چلے گا
خان صاب کو سمجھاؤ پہلے بھی قندیل بلوچ مر گئی اس خواہش کو لے کر - کہیں اس بیچاری کی بھی ہا نہ لگ جاۓ

so this is the actual you...:)
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Thank you very much Sahir Shah on deleting. I know how much you love your leader. I will try not to do that bad again. Sorry again.

:lol::lol::lol::lol::lol:

ظلم تاں تسی پئے کردے ہیگے ہو راجا صاحب خان صاحب تے

بس اپنی اپنی قسمت راجا ساب
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ساری زندگی عزت اور احترام سے کام کیا، شرم و حیاء پے کبھی کمپرومائز نہیں کیا ...... میرا

:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے تو ڈر ہے کہ کہیں خادمِ اعلی ہی پانچویں شادی نہ رچا لیں ۔
ویسے بھی دونوں کی کرتوتیں ملتی جلتی ہیں ۔

یار اتنا ترس آ رہا ہے تمہیں - شادی کرا دونا عمران خان سے - کتنی خواہش ہے اس بیچاری کی - پھر دیکھنا اس کا بیوٹی سلوں بھی کتنا چلے گا
خان صاب کو سمجھاؤ پہلے بھی قندیل بلوچ مر گئی اس خواہش کو لے کر - کہیں اس بیچاری کی بھی ہا نہ لگ جاۓ
 
Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

یہ سچ ہے کہ مِیرا ہمارے ملک میں ایک تماشہ سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔ مگر ٹھنڈے دل سے سوچئے کہ برا وقت کسی پر بھی آ سکتا ہے چاہے وہ مِیرا ہو ، آپ ہوں یا میں۔

مِیرا اچھی ہے یا بری اسکا فیصلہ صرف اللہ کی ذات کر سکتی ہے، بہر حال وہ ایک انسان ہے
اللہ کی مخلوق ہے اس مشکل وقت میں اسکی اپیل کو سنجیدہ لینا چاہیے۔ مدد کرنا نہ کرنا الگ بات ، مگر اسکا مذاق اُڑانا بہت ہی افسوسناک ہے۔ اللہ ہم سب کو تنگ دستی اور برے وقت سے محفوظ رکھے۔
 
Back
Top