جاوید چودھری ایک جہاں دیدہ،سنجیدہ اورصاحب طرز لکھاری ہیں۔مگر ایسے لوگ کبھی کبھی روانی میںعقل کا دامن ہاتھ سے چھوڑ دیتے ہیں۔علامہ،پروفیسر،ڈاکٹر،،شیخ الاسلام جناب طاہرالقادری کے بارے میں لکھتے ہیں کہ 3 سال میں 400 کتابیں تصنیف کر ڈالیں !!!!کیا یہ ممکن ہے؟؟؟ ذرا سوچیے 3 سال یعنی 1095 دن می 400 کتابیں؟؟ گویا تقریبأ 3 دن میں ایک کتاب !!سبحان اللہ۔۔طاہرالقادری تو للاف گزاف والا آدمی ہے۔ایک نمبر کا گپی۔جاوید چودھری کو کیا ہگیا؟؟