Accountibility In KPK has started But PTI leader may be released on bail.

Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
10989224_681911798577395_7224052232171880725_n.jpg
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے بھی عرض کیا
ان کو خیبر پختونخواہ کے اندر تحویل میں اسی لئے لیا گیا ہے کہ بڑے نام نہ پکڑے جائیں
ابھی تفتیش ہو گی اور کچھ ماہ میں ان کو کلین چٹ دے دی جائے گی
صوبے کے احتساب کمیشن کو لانڈری کی طرح استعمال کیا جائے گا

اربوں کھربوں کی کرپشن کرو
پھر اپنا ہی بنایا ایک ادارہ گرفتاری ڈالے گا
اور سارے الزام دھو کر آزاد کر دے گا

بلے بلے بلے
CJdoGZgUkAAnLZN.jpg

pkfighter

Councller (250+ posts)
صاف چلی شفاف چلی
پی کے سارا کھاکے چلی
صاف چلی شفاف چلی
معدنیات ڈکار کے چلی
 
jagga9

نیب پگڑی اچھال ادارہ بن گیا , پارلیمنٹ کوئی سزا تجویز کرے , پرویز جھوٹ رشید -

See more at:
http://dunya.com.pk/index.php/pakist...9#.VZ5VGvlVj-U

wah wah wah ... patwaran wah

پٹوارن کی پھرتیاں
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

آپ کب تک اس جھوٹ سے اپنے آپ کو گناہگار کرتی رہیں گی؟ جہانگیر ترین کے پاس ایک کان ہے، جو اس نے پچھلی حکومت کے دور میں خریدی تھی...اور وہ کان بھی بند پڑی ہے.
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے. رمضان کے مہینے میں کچھ شرم کر لیں.

اور جہاں تک احتساب کا تعلق ہے، خیبر پختونخوا میں ایک ستٹنگ منسٹر کو گرفتار کیا گیا ہے. آپ کے مطابق یہ دکھاوا ہے. ایسا دکھاوا ہی آپ پنجاب میں دکھا دیں.
پنجاب میں تو کسی نوں لیگی کی ساتویں پشت کا بھی کوئی رشتےدار ہو، وہ بہی دندناتا پھرتا ہے کہ شہناز شریف میرا رشتےدار ہے دور کا. کر لو جو کرنا ہے.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے بھی عرض کیا
ان کو خیبر پختونخواہ کے اندر تحویل میں اسی لئے لیا گیا ہے کہ بڑے نام نہ پکڑے جائیں
ابھی تفتیش ہو گی اور کچھ ماہ میں ان کو کلین چٹ دے دی جائے گی
صوبے کے احتساب کمیشن کو لانڈری کی طرح استعمال کیا جائے گا

اربوں کھربوں کی کرپشن کرو
پھر اپنا ہی بنایا ایک ادارہ گرفتاری ڈالے گا
اور سارے الزام دھو کر آزاد کر دے گا

بلے بلے بلے
CJdoGZgUkAAnLZN.jpg

میں نہیں سمجھتا کہ کوئی محب وطن پاکستانی تمھاری طرح کی باتیں کر سکتا ہے
تم نے ن کی حمایت اور پی ٹی آئ کی مخالفت میں عقل سلیم بھی کھو دی ہے

یہ جو اقدام ہے...یہ بلاشبہ قابل ستائش ہے
مگر تمہارے اعتراض کا نا سر ہے نا پیر

تمھاری پوسٹ پر یہ مثال صادق آتی ہے

من حرامی ہجتان ہزار
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
صاف چلی شفاف چلی
پی کے سارا کھاکے چلی
صاف چلی شفاف چلی
معدنیات ڈکار کے چلی

پختونخواہ احتساب کمیشن کے غیر جانبدار ہونے کا ثبوت
اور حکومت میں ہوتے ہوے غیر جانبدار ادارے بنانے والوں کو سلام

عمران خان اپنے وعدے پورے کر رہا ہے

ہے اس میں کوئی شک؟؟

کرپشن چاہے وزیر بھی کرے تو قابل گرفت ہے

ویل ڈن کے پی کے
 
Harris35

MPA (400+ posts)
Besharam muqadas 5 minute pehlay keh rahi thi is kpk nap nay is liye pakra kay federal NAB say bachane kay liya , aur ab us ki bail hogayi us per bhi uchal rahi hay, koi bhi logic nahi teri baaton ki ? If he got the bail what is stopping Fedreal Nab to go and arrest him , come on go to Peshawar and arrest him ?
 
Competent

Minister (2k+ posts)
dont confuse KPK with Punjab. All institutes are independent in KPK not like punjab where CM can kill people with his police.
پہلے بھی عرض کیا
ان کو خیبر پختونخواہ کے اندر تحویل میں اسی لئے لیا گیا ہے کہ بڑے نام نہ پکڑے جائیں
ابھی تفتیش ہو گی اور کچھ ماہ میں ان کو کلین چٹ دے دی جائے گی
صوبے کے احتساب کمیشن کو لانڈری کی طرح استعمال کیا جائے گا

اربوں کھربوں کی کرپشن کرو
پھر اپنا ہی بنایا ایک ادارہ گرفتاری ڈالے گا
اور سارے الزام دھو کر آزاد کر دے گا

بلے بلے بلے
CJdoGZgUkAAnLZN.jpg

Harris35

MPA (400+ posts)
اسکو چھٹی نا ملی جسے سبق یاد ہوا
Aaj KpK main Ehtasab Commission ne corruption k allegations pr sitting Minister ko arrest kya to Patwarion k tasrat kuch yun the

1..NAB ne is minister ko Arrest krna tha iss leay KPk Ehtasab Commission ne ise arrest kr lya.

2.Imran Ka Dawa Kahan Gya Jo khta tha KpK main Corruption nahi

3..Is ne Bail pr choot jana hai likh raho

Patwario "Chaj To Bole Chanani Kyn bole jis main Khusd 100 chaid" Tum Yeh Btao Chalo accountability shuro to hoi na.PMLN k minister Rana Mashood jis ka Video evidence b aagya trha Use ab tak kyn kuch nahi kha gay
 
Taimur.javed

Senator (1k+ posts)
پہلے بھی عرض کیا
ان کو خیبر پختونخواہ کے اندر تحویل میں اسی لئے لیا گیا ہے کہ بڑے نام نہ پکڑے جائیں
ابھی تفتیش ہو گی اور کچھ ماہ میں ان کو کلین چٹ دے دی جائے گی
صوبے کے احتساب کمیشن کو لانڈری کی طرح استعمال کیا جائے گا

اربوں کھربوں کی کرپشن کرو
پھر اپنا ہی بنایا ایک ادارہ گرفتاری ڈالے گا
اور سارے الزام دھو کر آزاد کر دے گا

بلے بلے بلے
CJdoGZgUkAAnLZN.jpg

Oh so you mean to say that Ehtesab commission in KPK will work exactly like NAB?