نواز حکومت کبھی بھی کوئی معاہدہ نہی کرے گی ، وہ بھی اب جب کہ دھرنوں کا زور ٹوٹ گیا ہے اور بارش نے تباہی مچا کر حالت بدل دیئے ہیں
کیا نواز اس طرح کا معاہدہ کر کے کسی بھی اچھے کام کا کریڈٹ مخالفوں کو جانے دے گا ؟
کیا رحمان ملک اور سراج الحق اس پی کے لوگ ہیں جو کسی سے ایک بھی بات منوا لیں ؟؟؟
یہ سب وقت کا زیاہ ہے